||•🖤🦋🌼•|| سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ تم سے بڑا گنہگار اور اللہ سے بڑا مہربان کوئی نہیں ھے*. ❤ یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو اور تم کہو کہ میرا رب راستہ بنائے گا "ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے" آمین️🤲❤️
کبھی جان🤝 کہتے ہو کبھی بھلا 😏دیتے ہو.💞 کبھی 🤲دعا دیتے ہو کبھی سزا😔 دیتے ہو.💞 کبھی پیار❤️ کرتے ہو کبھی رولا😥 دیتے ہو.💞 🌺 مگر قسم سے🌺 💞جب بھی ہنس کر 🤗ملتے ہو.💞 💞میرے سارے غم بھلا دیتے ہو.💞