Damadam.pk
main_tera_hero_007's posts | Damadam

main_tera_hero_007's posts:

main_tera_hero_007
 

دسمبر تیرے آنے یا تیرے جانے سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا ....
کیونکہ وہ شخص تما م موسموں سمیت ہماری دل کی گہرائیوں میں بستا ہے❤
🤗goood night

main_tera_hero_007
 

محبوب کو دیکھ کر آنکھیں شرم سے جھک جائیں🙈
یہ محبت کی سب سے خوبصورت ترین ادا ہوتی ہے 🥰🤗

Good night
m  : تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل ❤️ کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات - 
main_tera_hero_007
 

پیار سے بھرے سپنوں کی کتاب ہو تم💞
رشتوں کے پھولوں میں کھلتا گلاب ہو تم💞
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ سچا پیار نہیی ہوتا💞
ان لوگوں کے ہر سوال کا جواب ہو تم💞

main_tera_hero_007
 

🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥

main_tera_hero_007
 

تیرا نام چاند پہ لکھنے کو جی چاہتا ہے مگر ۔۔۔۔۔
ایک تو میرا ہاتھ نہیی جاتا اور دوسرا امی نے زیادہ دور جانے سے منع کیا ہے
😙😂🤣🤣

main_tera_hero_007
 

دوسری شادی کرنے کے
چار آسان طریقے
۔
۔
۔
۔
۔
ماں صدقے پہلے اک
تے کر لو😜😂

main_tera_hero_007
 

رنگ، خوشبو، حرارت، کشش، روشنی، دائرے، زاوئیے، قوس، گولائیاں
کائناتِ مجسم کی ہر چیز ہے تیرے چڑھتـے اُترتــے بدن کیطرح

main_tera_hero_007
 

بات کڑوی ہے.......... لیکن
سچی ہے😛😛
دنیا کی سب سے شریف اور Cuteeee مخلوق ہم boys ہیں 🙈
#

main_tera_hero_007
 

عورت کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہو🙂
وہ پیاری دوپٹے میں ہی لگتی ہے✌🏻🖤🔥

main_tera_hero_007
 

ہم سے جو نظرے چورانے لگے ہو😒😬😒
لگتا ہے کسی اور کی پوسٹ پر جانے لگے ہو😂😝.....🤣🤣🤣🤣

main_tera_hero_007
 

چلو نہ چاند پر چلتے ہیں..🙊
وہاں سے....... رشتہ داروں کو وٹے ماریں گے..😝

main_tera_hero_007
 

اسلامیات کے پرچے میں
کیلکولیٹر لے جانے والےبھی 😜
یہاں ایڈمن بنے ہوئے ہیں😜😤
😂😂

main_tera_hero_007
 

اسلامیات کے پرچے میں
کیلکولیٹر لے جانے والےبھی 😜
یہاں ایڈمن بنے ہوئے ہیں😜😤
😂😂

Sad Poetry image
m  : بول رہی تھی رات کو جلدی سونے کا🥀 امی آنکھیں چوم کے حلقے دیکھ رہی تھی📎♥️good - 
Beautiful People image
m  : ہزار طـــرح کے وسواس دل کـــو ہوتے ہیں خدا کے واسطے دیکھـــــو نہ بار بار - 
main_tera_hero_007
 

💔دفن کرنے سے پہلے میرا دل ___نکال لینا""💔
💔کہیں خاک میں نہ مل جائیں میرے دل میں رہنے والے💔

main_tera_hero_007
 

💜❤💜❤😇
نہ کر مد ہوش آپنی خوشبو سے......😇👩❤️👨
ہم خود میں ہی بکھرتے جا رہے ہیں۔۔۔۔👩❤️👨❣️
💜❤💜❤💜❤

main_tera_hero_007
 

میں مانتا ہوں کہ پیتا ہوں
اور بے حساب پیتا ہوں
لوگ تو لوگوں کا خون پیتے
میں تو پھر بھی شراب پیتا ہوں

main_tera_hero_007
 

❤️میری خواہشات میں افضل ہے....🙈❤
🌹تیرے ہاتھ میں میرا ہاتھ ہونا....👑💍❤😍