💕تیری یادوں میں ڈوبی جب کوئی شام آئے گی🙂
چائے بنا کے پی لونگا، سر درد میں کام آئے گی🙏🔥
رونقیں آتیں خوشی ہوتی نکلتے آرماں اس دل کے😍❤️
تم جو قدم رکھتے مِرے گھر میں تو کیاَ کیاَ ہوتا🌷🥀😍🥀
بےایمانی بھی تیرے عشق نے سکھائی تھی 💯
تو ہی پہلی چیز تھی جو ماں سے چھپائی تھی ...
-" کاش وہ تھپتپھاتا گال کو اور کہتا💔🥀
چلو اب خوش ہو جاؤ تمہارے پاس ہی بیٹھا ہوں_"
❤
ایک تصویر میں لگتا ھے کہ ہم بھی خوش تھے
ایک آواز سے لگتا ھے کہ سب اچھا ھے
میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں
بس، تجھے دیکھ کے لگتا ھے کہ سب اچھا ھے...!!!
goood night 💕💕💕😘😘
#ھم نے غرور کا #تاج👑 کبھی نہیں #پہنا سر پہ❤🔥
#ھماری_معصومیت دیکھ کر #دشمن بھی کہتا ہے.❤.#ماشااللۂ...............#
⚡🔥... ⚡🔥🔥
"- کسی کو سوچتے رہنے سے کوئی اپنا نہیں ہوتا 🥀
*کوششں کریں کہ آپ کے الفــــــــاظ خاموشی توڑیں، لیکن کسی کا دل نہیـــں ....!!*
*لوگ دیکھتے ہی نہیـــں اور بول کر چلے جاتے ہیـــــں، اس کے بعد سننے والا اٹھ کر کھڑا ہی نہ ہو سکے .....!!*
اے میرے سکون دل❤️❤️😍
تمہــارے میرے درمیــان جو ربط قائـــم ہے
خدا کریـــم اسے تا قیامتـــ سلامتـــ رکھــے🤲🤲
اے میــری جـــان سے پیــارے شخص😘😘😍
دہرتـــی پر موجــود ہر شـــے محدود ہے
ہر ذی روح فنا ہونـــی ہے ہو جائـــے گی😒
مگــر اے جـــان قلبی ❤️
تمہارا میرا تعلــق قیامتـــ کی صبح تکــــ
لامتناہــی رہنے والا ہـــےـ💕❤️😍
😍🌹تیرے پیار میں دو پل کی زندگی بہت ہے 😻😍
❣💟اک پل کی ہنسی ، اک پل کی خوشی بہت ہے 💯💋
❤❤❤
کیوں شرمندہ کرتے ہو رسمی باتیں پوچھ کر
حال ہمارا وہی ہے جو تم نے بنا رکھا ہے
🖤🚬
میری کائنات میں کئی ____ ستارے ہیں زیر گردش🥀
میں جس کی گردشوں میں ہوں وہ ایک چاند تم ہو❤️gooood night sad night 🌙
باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجالیں تم کو 💞💞
جی میں آتا ہے کہ تعویذ بنا لیں تم کو💞💞
پھر تمہیں روز سنواریں تمہیں بڑھتا دیکھیں 💞💞
کیوں نہ آنگن میں چنبیلی سا لگا لیں تم کو💞💞
اب تو بس ایک ہی خواہش ہے کسی موڑ پہ تم💞💞
ھم کو بکھرے ہوے مل جاو سنبھالیں تم کو💞💞
اب تو بس ایک ہی خواہش ہے کسی موڑ پر تم
ہم کو بکھرے ہوے مل جاؤ سنبھالیں تم کو💞💓💕
تیری ہونٹوں پر اپنی_______ مسکان سجا دوں❤
تیری اک خوشی پہ اپنے سارے غم بھولا دوں..♥
اگر کوئی پوچھے مجھ سے خوشی کس میں ھے_♥
تو ہنس کر میں اسے تیرا نام________بتا دوں...♥
💔 وقت ہی نہیِں رہا کسی سے وفا کرنے کا 💔
👈 جناب 💔
💔 حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں💔❤
کہتے ہیں من چاہے روگ بھی دسمبر کی شام اور سردیوں کی دوپہر کی طرح ہوتے ہیں🍁
ان کی تپش سے نکلنے کو دل ہی نہیں چاہتا🍁
جاٸز اور ناجاٸز کی تفریق میں الجھا ہوں
اک نامحرم نے دیکھا ہے محرم کی طرح🥀
فرصت ملی تو آئیں گےاور پیئیں گےضرور💕
سنا ہے چائے بناتی ہو تو گلی مہک اٹھتی ہے 💕🙈
*مرد کا غرور ہوتی ہے ایک پاکیزہ عورت*
*عورت کا مان ہوتا ہے ایک باکردار مرد..*
مجھے خبر نہ تھی اپنی خوش نصیبی کی۰۰۰
مجھے وہ ایسے ملا جیسے نور نظروں کو !!😍😍
#_❤️✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain