یہ جو ہم خوش دکھاٸی دیتے ہیں✌
یہ ہمارا ہُنر ہے حقیقت نہیں🔥
🖤
تم ہاتھ پکـــڑو اور پوچــــــھو..
کـــیا چاہئـــــــے ..🖤🥀
مــیں ہاتھ چـھڑا کــر ..
پــھر ســــے تـیرا
ہاتھ تھاموں ...
اور کـــــــہوں ...
تــو چـــــــاہے ..
ہر وقــــــــــت ..
ہـر لمــــــــــحہ ..
ساری عمر چاہیے
اس ســــــے زیـادہ کچھ نہیں چاہیے۔🖤🥀
#Mano💕
انتخابِِ من😍
تٗم
میرا وہ بے ساختہ انتخاب ہو
جس ڪے ہر طرح سے مڪمل ہونے ڪا اندازہ
مجھے تمہیں چاہنے ڪہ بعد ہوا
تمہارا حوالہ
میرے لٸے ہمیشہ باعثِ فخر رہے گا
تمہارا ساتھ
ہمیشہ باعثِ سڪون رہا ہے♥︎
(الحمدللہ)
یہ اداس اکتوبراور ٹھنڈی رات😶
بخار سے تپتا جسم اور ہلکے پنکھے کی آواز۔۔😔
گھڑی کی ٹک ٹک جو دماغ میں ہتھوڑے کی طرح لگ رہی ھے۔۔🥀
موبائل پر ٹکی نگاہیں۔۔۔۔سب بہت اداس ھے💔
اس نےپوچھا
سفر زیادہ اہم ہے یا منزل
میں نے جواب دیا
تمہاری موجودگی
💕 نظــــــــــر تو💕
💕 دور کی بات💕
💕 ہے جناب💕
💕میں تو 💕
💕 آپکو سردی💕
💕 بھی نہ لگنے دو💕
💕///ا
ڈھانپ لیا پلکوں میں تجھ کو بند کر لیئے نین 🌹
میں تجھ کو تُو مجھ کو دیکھے غیروں کا کیا کام❤️😍
رات جو میں نے تیرے ساتھ کیا
کاش خوابوں کی ویڈیو بنتی 🙂🥀
تمہارے دل میں مجھے۔۔۔۔۔ایسے عمر قید ملے❤️
کہ تھک جائے سارے وکیل پر مجھے ضمانت نہ ملے💕🖤
وه خيال،تها دهنک نما___!!✨
يا کوئى عکس تها ميرے رو برو 💖
مجهے هر طرف سے تو لگا__ 💞
يا کوئى اور تها تيرے هو بہو
❤️❤️
بزمِ امکاں میں نہیں کوئی تصور تجھ بن،🥀🥀
تُو میرا عشق ہے یہ بات گرہ باندھ کے رکھ..!!🥀🌷
😘💕میرا سوچنا تیری ذات تک ❣
💝میری گفتگو تیری بات تک !!😘🥀
😒😏نہ تم ملو جو کبھی مجھے 😔😒
😘💕 میرا ڈھونڈنا تجھے پیار تک !!💜
😇☺کبھی فرصتیں جو ملیں تو آ 💕😘
😍 میری زندگی کی حصار تک !!🥀🌹
🤷🏻♂️😔میں نے جانا کہ میں تو کچھ نہیں 😒😘
😍 تیرے پہلے سے تیرے بعد تک !!🥀
نہ وہ میری تقدیر میں ہے 💔
نہ میں اس کی قسمت میں❤️🔥
پھر بھی نہ جانے کیوں یہ دل ❤️
اسے اپنا بنانے کی سوچ میں لگا رہتا ہے۔💔
الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی❤️
محسوس جو ہوتا ہے، بتایا نہیں جاتا🥰
__
🍁......سوچ کیسی ہے ایمان کیسا ہے....💞
🍁.....لفظ بتا دیتے ہیں انسان کیسا ہے.....✌
نشہ کیا ہوتا ہے___ تجھے کیا پتا😍🥰
کبھی یار کے لبوں پہ لب رکھ کے تو دیکھ... !!💕❤️ 🍂
😫😫😫😫😫🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤕🤕🤕🤕🤕🤕
اســے پانــے کا کــہاں سوچــا تــھا ۔❤️🥰
🥀♥️🥀♥️🥀♥️🥀♥️🥀
اچــھا لگتــا تھــا ســو مــحبــت کــر لی ۔۔❤️🥰 gooood night 🤒🤒🤒🤒🤒🤕🤕
تمہارے لیے تو میری جان بھی قربان ہے 🙉❤️🙈
بس کبھی مانگ کر شرمندہ مت کرنا 🥺😂🙆🏻♀️
یہ پیار محبت سب دھوکہ ہے۔۔۔🙄😒😏
میری طرح شریف بن جاؤ ابھی بھی موقع ہے۔۔🙊🙊🤣🤣😁🤪
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain