اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے 😏😏
کہ لڑکی چھلکے سمیت مونگ پھلی کھاتی ہیں😋😋😋😝😛😛 😂🤣
نہ جانو نہ شونا 😒
پھر بھی 3 بجے ہی سونا 😜🤭😌
ﮐﮩﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﻮ ﺗﻢ
ﺟﻮﺍﺏ ﺍٓﯾﺎ ﺟﮩﺎﮞ ﮨﻮ ﺗﻢ
ﻣﺮﮮ ﺟﯿﻮﻥ ﺳﮯ ﻇﺎﮨﺮ ﮨﻮ
ﻣﺮﮮ ﻏﻢ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﺎﮞ ﮨﻮ ﺗﻢ
ﻣﺮﯼ ﺗﻮ ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﮨﻮ
ﻣﺮﺍ ﺳﺎﺭﺍ ﺟﮩﺎﮞ ﮨﻮ ﺗﻢ
ﻣﺮﯼ ﺳﻮﭼﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﺤﻮﺭ ﮨﻮ
ﻣﺮﺍ ﺯﻭﺭ ﺑﯿﺎﮞ ﮨﻮ ﺗﻢ
ﻣﯿﮟ ﺍﮎ ﻟﻔﻆ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮﮞ
ﻣﮕﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﺯﺑﺎﮞ ﮨﻮ ﺗﻢ. .....💓
نہ نوابی 👑چھوڑیں گے نہ جینا🔥 چھوڑیں گے😉😉
#میدان میں آؤ تمہارا #غرور ہم ہی توڑیں گے.
💝😎
رب بولا مانگ تجھے کیا چاہئیے ❤️
میں نے بولا ذیادہ کچھ نہیں..
جو پوسٹ پڑھ رہا ہے😇
اُس کے ماں باپ کی لمبی عمر ہو آمین🤲🏻 ❤️♥️🌹❤️



Apki caste
kia ha🖤😋😹🥀😸
na btny wale Ka rang kala hojy😂😹🥀
اچانک آگیا وہ سامنے ۔؟
اچانک دنیا غائب ہوگئی
💟💟💟
انسان تو سارے ہی خوبصورت ہوتے ہیں مگر بہار کی خوشبو ہر کسی میں سے تو نہیں آتی ناں ❤⭐
اپنے #اخلاق اور اپنے #کردار کو #عمدہ #رکھو
#اس سے #خون اور #خاندان کی #پہچان ھوتی #ہے♥♥♥️
اچھا سنو مجھے محبت کرنی نہیں آتی۔۔۔۔😣
چلو ایک عہد کرتے ہیں 😎
محبت تم کر لینا وفا میں کر لوں گی
تاحیات کر لوں گی 😇🌹🤗
"میں تجھے ایسے یاد رکھوں گی ....
جیسے کوئی فاقہ کش ضیافت کو یاد رکھتا ہے.....
🥰❤️❤️
اچھا سنو مجھے محبت کرنی نہیں آتی۔۔۔۔😣
چلو ایک عہد کرتے ہیں 😎
محبت تم کر لینا وفا میں کر لوں گی
تاحیات کر لوں گی 😇🌹🤗
رتبہ عورت کا کتنا بڑا رکھا ہے رب نے
رحمت بن کے آتی ہے اور جنت بن کے جاتی ہے💝
تیرے بالوں پہ میرے ہاتھ کی دھیمی حرکت
جســطرح چاند اندھیروں میں سفر کرتا ہے ♥️✨
ہماری آمیدوں کے مینار اتنے آنچے ہیں___⚠ کہ
وقت کو بھی وقت لگے گا گرانے میں----❤جس جگہ ہماری مخالفت عروج پر ہو🔥
ہم وہاں پر شوق سے قدم رکھتے ہیں🔥


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain