نا جانے لوگ کیسے کسی کے جذبات کے ساتھ کھیل کر نئی زندگی شروع کر دیتے ہیں کیا انہیں کبھی ایک لمحے کے لیئے بھی احساس نہیں ہوتا ہو گا کہ کوئی ان کی وجہ سے رو رہا ہو گا، تڑپ رہا ہو گا، اذیت میں ہو گا ؟؟؟ 💔 آج کل کے لوگ واقعی بے حس ہیں
انگلش__میں__شاعری__عرض__کی__ہے__غور__کریں تیرے Beautifull سے face نے میرا Simple سا DiL توڑ دیا...💔 جس Day سے You کو look کیا اس Night سے Sleeping چھوڑ دیا...😲 جب Thought تمہاری آتی ہے دل Blood کے Tear روتا ہے...😢 یہ ظالم People کیا جانے LOVE میں What What ہوتا ہے..🤣😛😜 🙈 🙈 😂
💥#کسی کی #بےوفائی💔 پر #دل بھاری #نہیں کرتے🙌🙌 💥#محبت ❣🥰جن کو #آتی ہے 👈#ادا کاری نہیں کرتے👩🎤 💥#نظر 👁👁 ملتے ہی #دل ❣👈سے دل 👉❣کی #باتیں ہونے لگتی ہیں😊 💥#محبت کرنے #والے کوئی #تیاری نہیں کرتے👌👌