ہمارے چہرے کی مسکراہت بھی..👑
کتنے منافقوں _کے لیئے موت ہے..🥰
*فقط مســکـراہٹ کـے لیـے ☺*
مجھے۔ تو کوئی یہ بھی نہیں کہتا🤷♂️🥺
تیری یاد ستائے
جب تو damdam میں نہ آئے🐤🙈🤪😂🤔
کاش کوئی مجھے 🙄🙈
بھی کہتی😏😁
تم سے ملنا باتیں کرنا 🙈🥰
بڑا اچھا لگتا ہے🥰👻😁😂
🍂🍁







ہماری بحث جاری تھی
میں نے کہا
مت کرو بحث ہار جاؤ گی
حسن اتنی بڑی دلیل نہیں
اس نے یک دم ہاتھ بالوں کے پیچھے کیا
بینڈ نکالا
اپنے بال کھولے
سر نیچے کو کیا
اور
ایک جھٹکے سے اٹھا دیا۔
اس کی زلفیں ہر سو بکھر گئیں۔
اسنے میری آنکھوں میں جھانک کر پوچھا:
ہاں تو تم کچھ کہہ رہے تھے
#hero
جب میں کسی کے گھر جاؤں وہ سب آکر پاس بیٹھ جاتے ہیں.. 🙄
مجھے یہ فکر ہونے لگتی ہے اے سارے ایتھے نے تے فیر بوتل کون دے گا 🥺
😟
عمربڑھتی جارہی ہےاور😌
حرکتیں سدھرنےکانام نہیں لےرہیں🙈🙈🙈
میری نہیں آپ لوگوں کی😝😝😝😝😂✌️🤔🌹🌹💞
بابا جی فرماتے ہیں
تعلیم ہر کسی کا حق ہے
زیادہ پڑھ کے دوسروں کا حق نہ ماریں😜😝🙊
Bitter reality
دل کے رشتے بڑے عجیب ہوتے ہیـں
سب سے زیادہ وہ ہی رویا
جس نے اسے ایمانداری سے نبھایا
#
بھولنے والے تیرے دل میں محبت جاگے
میں نے قرآن کا دل پڑھ کے دعا مانگی ہے
بچھڑ گیا ہے تو اب اس کا ساتھ کیا مانگوں
ذرا سی عمر ہے اب غم سے نجات کیا مانگوں
وہ ہوتا تو ہوتی ضرورتیں بھی بہت.....!
اکیلی ذات کے لیے میں کائنات کیا مانگوں💔
یار___ تم کِتنی کڑوی باتیں کرتے ہو۔
بچپن میں کبھی___ زہر پیا تھا کیا؟.
اب کیوں ہر بات پہ ہائے ہائے کرتے ہو۔؟.
عشق____ہم سے پوچھ کر کِیا تھا کیا۔
یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا💔💔
👎👎👎
لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں*💔 غبارو میں ڈال کر 💕💔
😂😜😂
ہم نیند کے زیادہ شوقین تو نہیں؛
لیکن!!..
کچھ خواب نہ دیکھیں تو گزارا نہیں ہوتا"_💔
🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain