Damadam.pk
main_tera_hero_007's posts | Damadam

main_tera_hero_007's posts:

main_tera_hero_007
 

نیند تو ویسے بھی نہیں آنی آؤ شاعری ہو جاے...

main_tera_hero_007
 

ہم وقت گزارنے والے نہیں رونق محفل ہیں 🌺😍❤️♥️
زندگی بھر یاد کروگے کہ زندگی میں کوئی آیا تھا ۔۔😍❤️🥰
🌹Hero🌹

TikTok Stars image
m  : سنو ۔۔۔۔۔۔اور بھی حسین لگتی ہو جب تم روٹھ کے صرف لائک کرتی ھو ♥️♥️ - 
main_tera_hero_007
 

جہاں احساس نہي ہوتا -
وہاں ذمہ داری اٌٹھانے والے پر پہاڑ لاد دیئے جاتے ھیں •
👌💕

main_tera_hero_007
 

___✨💛
خاموش سا ماحول اور بے چین سی کروٹ نہ آنکھ لگ رہی ہے نہ رات کٹ رہی ہے
__________🖤🥀

main_tera_hero_007
 

قتل ہونے کو سمجھتے ہیں حیاتِ جاوید
آبِ شمشیر کو ہم آبِ بقا کہتے ہیں
ہم پئیں خونِ جگر غیر پئے ساغرِ مئے
اسے کیا کہتے ہیں ظالم اسے کیا کہتے ہیں

Pakistani Celebs image
m  : 🔏کوئی اپنا رشتہ پوچھے تو بتا دینا...🥰💗 دو دلوں میں اک جان بستی ہے... 🧡😍but - 
main_tera_hero_007
 

💞دل سن کے تیرا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔ دھڑکتا ہے ادب سے💕💕
💞حالاں کی تجھے غور سے دیکھا بھی نہیں ہے💙🙈good night

Social media post
m  : 💞دل سن کے تیرا نام دھڑکتا ہے ادب سے💕 💞حالاں کی تجھے غور سے دیکھا بھی نہیں - 
Funny joke
m  : میرے ھاتھوں میں 🥰🙈 تیرا ہاتھ ہو😍 اور تم مجھ سے بولوں🥀💕 مینوں تو لے جا کہتے - 
جو لوگ آپکو ہارا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں درحقیقت وہ آپ سےکبھی جیت نہیں سکتے۔ 
اس لیے زندگی میں ہر اس شخص سے خوش رہیں جو آپ سے ناخوش ہیں 😊
m  : جو لوگ آپکو ہارا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں درحقیقت وہ آپ سےکبھی جیت نہیں سکتے۔  - 
main_tera_hero_007
 

ﺗﯿﺮِﯼ ﺭُﻭﺡ ﮐﯽ ﺧُﻮﺷﺒُﻮ ___ ﺳﻤﺎﺋﯽ ﮨﮯ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﻣﯿﮟ🖤🥰
ﺳﺎﻧﺲ ﭼﻠﺘﯽ ﮨِﯽ ﻧﮩﯿﮟ ____ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺗﯿﺮﺍ ﺫِﮐﺮ ﻧﮧ ﮨﻮ🤍🔥

main_tera_hero_007
 

یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا
کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا🍁

main_tera_hero_007
 

مریضِ محبت کو فقط ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ دیدار ہی کافی ہے ❤
ہزاروں طب کے نسخوں سے۔۔۔۔۔ نگاہِ یار ہی کافی ہے۔۔❤ ...goood night

main_tera_hero_007
 

سنو
مجھے سینے سے لگاؤ تاکہ میں جان سکوں کہ اگر زندگی
اتنے قریب ہو تو سانسیں اعتدال میں کیسے رہتی ہیں

main_tera_hero_007
 

یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا💔💔
👎👎👎
لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں*💔 غبارو میں ڈال کر 💕💔
😂😜😂

main_tera_hero_007
 

میں جذب کر لوں ساری تھکاوٹیں تیری،
توں ایک بار میرے بازووں میں آ تو سہی!

میسر ہو اگر تیری گردن❤🙈
 میں تجھ میں خون کا قطرہ نہ چھوڑوں...!!💏😍 🍁🍂
m  : میسر ہو اگر تیری گردن❤🙈 میں تجھ میں خون کا قطرہ نہ چھوڑوں...!!💏😍 🍁🍂 - 
Romantic Poetry image
m  : MHmm..❤ - 
Romantic Poetry image
m  : MHmm..❤ -