💞مجھ میں کھو جاؤ زمانے نے کیا دیا ہے تمھیں ~ جانتا ہوں ~ تمھاری اداس آنکھیں کسی اداس شاعر کی غزل سی ہیں, تم بھیڑ میں تنہا سی~ سنو نا مجھے جو میں کہتا ہوں, زمانے نے تمھیں کیا دیا ہے ~ تم وہ رکھ لو جو میں دیتا ہوں ... میں تمھیں فقط محبت دیتا ہوں, 💞 💞اے میرے ہم نشیں ❤ 💞تم میری ان آنکھوں میں قید ہو جاؤ, میں تمھیں اپنے سینے کے شیشے میں یوں چھپا لوں, جیسے کوئ چور کسی بہت ہی پیاری چیز کو, زمانے کی آنکھوں سے چھپا لیتا ہے, تم سچ میں محبت ہو, اور میں تمھارے گرد طواف میں ہوں ~💞 💞💞💞💞💞💞