یہ جھوٹی کہانیاں مجھے نہ سناؤ .
کہ مالی مرجاۓ اور باغ ٹھیک رہے
کیسے ممکن ہے عالم راہ محبت میں
محبوب چھوڑجاۓ اور دماغ ٹھیک رہے😊
یہ جو حجاب ہے نا دراصل میرے "سر کا تاج" ہے۔۔👑👸
اور شہزادیاں کبھی اپنے "سر کا تاج" اترنے نہیں دیتی ۔۔😍
👸💞

بارش کی طرح تجھ پہ برستی رہیں خوشیاں
ہر بوند تیرے دل سے ہر غم کو مٹا دے


کونسی ریاست سے تعلق رکھتے ھو?
منگنستان💍
شادیستان 👪
سنگلستان 🛌
Me 3 😑 and you ?
•جو مان رکھنے کے لیے ہارتے ہیں
اُن سے کبھی جیتا نہیں جا سکتا..!!🌹💥
#
آسان کچھ نہیں ہے نظام ِ حیات میں،
جو بھی پسند ہو گی شے ، وہ آپ کی نہیں! 🔥
ہماری #باتوں میں کچھ مہکے ہوئے سے #راز ہیں💛♥️
ہم سے بھی #خوبصورت ہمارے #انداز ہیں🥀❤️
💕❤
دور رہ کر بھی جو سمایا ہے میری روح میں 😘💕💋
پاس والوں پر وہ شخص کتنا اثر رکھتا ہوگا 🥀🌹😍
🌹💕💕


اک تیرے عشق پہ وار دیے میں نے...❤️
رنگ جو تین سو پینسٹھ تھے میری آنکھوں میں..❤️
"بوسہ کی بات کیا چلی تو تنگ آکر بولے..
بیٹھے رہیئے، چپ چاپ ،حدِ ادب، گستاخ کہیں🙄🙈🙈
صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے لیکن
صبر کرتے کرتے انسان بہت کڑوا ہو جاتا ہے 🔥


ہم چوم لیتے ہیں ان قدموں کو
جو وفا کرنا جانتے ہو 🔥🦁🐕
#
#

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain