Damadam.pk
main_tera_hero_007's posts | Damadam

main_tera_hero_007's posts:

bilkul
main_tera_hero_007
 

🌹👉#پھول "اسے" دو" جو" قدر "جانتا "ھو
😍👉#درد" اسے "دو" جو "#صبر" جانتا "ھو
⏰👉وقت "اسے "دو "جو" انتظار "جانتا "ھو
❤👉اور #دل اسے دو جو #پیار "جانتا "ھو
By i am sleping time

اُس کی آنکھوں میں چَمکتا ہُوا دیکھو مِرا دِل
میرے سینے میں دھڑکتی ہُوئی آنکھیں اُسکی،❤️
m  : اُس کی آنکھوں میں چَمکتا ہُوا دیکھو مِرا دِل میرے سینے میں دھڑکتی ہُوئی - 
So guys respect every woman of the world....🙏
m  : So guys respect every woman of the world....🙏 - 
ذرا سا بھی نہیں دیں گے کسی کو 
تجھے پا کر خود غرض رہیں گے💞
💝
m  : ذرا سا بھی نہیں دیں گے کسی کو تجھے پا کر خود غرض رہیں گے💞 💝 - 
Funny joke
m  : چلتے پھرتے جنت دیکھاٸیں گے💗💓💕💖 ہم سے ملنے کبھی ہمارے شہر آنا😂😘😍 - 
Social media post
m  : post by me - 
سنا ہے سخاوت کرنے چلے ہو 💘💘
جو میں نے دل مانگ لیا تو دو گے 🥀
m  : سنا ہے سخاوت کرنے چلے ہو 💘💘 جو میں نے دل مانگ لیا تو دو گے 🥀 - 
یہ دل کئی لوگوں کی محبت سے بھرا ہے
پر تُو یہ بتا، تیرے لیے، خاص کروں کیا💖
 🎋
m  : یہ دل کئی لوگوں کی محبت سے بھرا ہے پر تُو یہ بتا، تیرے لیے، خاص کروں کیا💖 🎋 - 
👈محبت کا رشتہ بھی زمین اور سورج جیسا ہے🔥
👈درمیان میں کوئی تیسرا آجائے تو گرہن لگ جاتا ہے💯🥀
m  : 👈محبت کا رشتہ بھی زمین اور سورج جیسا ہے🔥 👈درمیان میں کوئی تیسرا آجائے تو - 
بہت شکایت آتی ھے تمہارے گھر سے
 سوتے ھوئے _____میرا نام نہ لیا کر
.😍
m  : بہت شکایت آتی ھے تمہارے گھر سے سوتے ھوئے _____میرا نام نہ لیا کر .😍 - 
ذرا سا بیٹھ ابھی ! اور بات کر مجھ سے 😊❤️
حسین شخص ! مرا دل نہیں بھرا تجھ سے🙈🥰😍❤️
m  : ذرا سا بیٹھ ابھی ! اور بات کر مجھ سے 😊❤️ حسین شخص ! مرا دل نہیں بھرا تجھ - 
Social media post
m  : میری آنکھوں کو سرسری مت دیکھ ان میں کچھ رنگ لازوال بھی ہیں دعویٰ عشق! ہی - 
تیری" محبت" سے بھر رکھی ہے میں نے اپنے "دل" کی تجوری!!❣️
کوئی "کوہ نور" لا کر بھی دے تو میں "سودا" نہ کروں !!!
*༺»
💞
m  : تیری" محبت" سے بھر رکھی ہے میں نے اپنے "دل" کی تجوری!!❣️ کوئی "کوہ نور" لا - 
main_tera_hero_007
 

💞تمنا ہوتی تیرے جسم کی تو چھین لیتا اس دنیا سے مرشد..💓
💞عشق تیری روح سے ہے اس لئے خدا سے مانگتا ہوں ...❤️
❤️👑

Romantic Poetry image
m  : post by me - 
main_tera_hero_007
 

تیری زلفوں میں کھو جانا چاہتا ہوں 🥰😋😘
پر تم تیل اتنا لگاتی ہو پھسل جاتا ہوں...😏😍😁
💚💙💛❤#__❤💛💙💚

Beautiful People image
m  : ❤️کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں🥀❤️ ❤️کیونکہ وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے - 
main_tera_hero_007
 

❤❤کیا لکھو تری یاد میں ❤❤
⁦❤️⁩ایک بار کر """""""""""کے اعتبار لکھ دو⁦❤️⁩⁦❤️⁩
⁦❤️⁩کتنا ہے مجھ""""""""""" سے پیار لکھ دو⁦❤️⁩⁦❤️⁩
⁦❤️⁩ترس رہے""""""""''''''''''''' ہیں بڑی دیر سے ⁦❤️⁩⁦❤️⁩
⁦❤️⁩اس بار""""""""" محبت کا اظہار لکھ دو⁦❤️⁩⁦❤️⁩
⁦❤️⁩زیادہ نہیں""""""" لکھ سکتے تو نہ لکھو⁦❤️⁩⁦❤️⁩
⁦❤️⁩محبت بھرے""""""" لفظ دو چار لکھ دو⁦❤️⁩⁦❤️⁩
⁦❤️⁩ایک بار لکھو""""" کہ محبت ہے تم سے⁦❤️⁩⁦❤️⁩
⁦❤️⁩پھر وہی لفظ """"""""""سو بار لکھ دو⁦

Sabrr....🌻💖
m  : Sabrr....🌻💖 -