تجھ سے بھی عاشقی نہیں ہوتی___!!💕
مجھ سے بھی دل لگی نہیں ہوتی__!!💕
یار یہ عشق تو عبادت ہے__!!💞
ہم سے تو بندگی نہیں ہوتی__!!💞
میں نے بانٹی ہے روشنائی پر__!!💕
میرے گھر روشنی نہیں ہوتی__!!💕
تیر لفظوں کے کوئی سمجھے نہ__!!💞
اتنی بھی سادگی نہیں ہوتی__!!💞
لوگ مغرور مجھ کو کہتے ہیں__!!💕
مجھ سے جو چاکری نہیں ہوتی__!!💕
ساتھ یہ سانسیں چھوڑ جاتی ہیں__!!💞
بےوفا زندگی نہیں ہوتی_______!!💞
جو تخیل چرا کے کی جائے______!!💕
وہ کبھی شاعری نہیں ہوتی_____!!💕
جس کو جانا ہے سو خدا حافظ___!!💞
مجھ سے بھی عاجزی نہیں ہوتی__!!💞
❣️

اطاعت فرض کی یوں دل پہ تیری جانِ جاں ہم نے
خدا کی بندگی واجب ہے جیسے ہر مسلمان پر
❤




.صرف تیرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہیں
ورنہ جو ہمارا دل جلاتے ہیں ہم ان کا شہر جلا دیتے ہیں
چاہو تـو نِبھا لو....... 🤝
چاہو تو چھوڑ دو🌠
محبت ہماری ہے، اور❤️
مرضـی تمہاری ہے🙂
💞اسے کہنا کہ تم ہی تھے جس سے ہمیں محبت تھی
ورنہ ہم خود گلاب تھےکسی خوشبو کی تمنا نہیں کرتے💞
❤❤❤
__________🌹 🌹 🌹 _________
🌺🌺


یہ جو ❣ہم_تم پرجان_____دیتے ھیں
عــــــــــــــــشق ھے❣جس کو ہم❣مان دیتےھیں
❣ایک_لاؤ تو کوئی_______ ❣ہم_جیسا
❣ہم_تم کو ❣سارا_جہاں____ دیتے ھیں
کِسی کی #نظر نا لگ جاۓ آپکو #مُحترمہ 🙆😯
اِسی لیئے اپنے #دِل میں #چُھپا کے رکھتے ہیں 😋😘
#

ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻋﺸﻖ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﺍﺏ ﺧﺴﺎﺭﮦ ﮐﯿﺴﺎ .........💕
ﺩﺭﯾﺎﺋﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﺗﺮ ﮔﺌﮯ ﺍﺏ ﮐﻨﺎﺭﮦ ﮐﯿﺴﺎ💕
ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﻮﮔﺌﮯ_ ﺑﺲ ﮨﻮﮔﺌﮯ💕
ﺭﻭﺯ ﮐﺮﻧﺎ ﻧﯿﺎ اﺳﺘﺨﺎﺭﮦ ﮐﯿسا.....!💕
💞 اے دل ذرا تصدیق تو کر ، کہیں آمد تو نہیں ان کی 💖
💞 محفل میں شور اٹھا ہے ______ ماشاءالّلہ ماشاءالّلہ💖
😊.......... ❤️
یہ لوگ وفا کی قیمت کیا جانے 😓بیوفا ہیں یہ غم محبت کیا جانے 😔ملتے ہو جنہں ہر موڑ پر نئے ہم سفر 😏وه ہم جیسے چاہنےوالوں کی قدر کیا جانے کی 😷
میں وقتی طور پر دل جیت لیتا ہوں
لیکن مجھے دل میں رہنے کا ہنر نہیں آتا💔 ❤️❤️
بہت خیال رکھا کرو اپنا.....جناب 😍
میری عام سی زندگی میں بہت خاص ہو تم 🙈 ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain