-" میری دھڑکنوں کی روانی ہے تم سے💕🙈
میری ہر خوشی ہر کہانی ہے تم سے •"😍🥀
❤️❤️
کتنے رنگوں میں دمکتی ہیں نگاہیں اس کی
اس کی آنکھوں پہ غزل کہنا بہت مشکل ہے
کیوں ڈر سے بند کرتی ھو آنکھیں؟؟؟
یقین کرو کوئی چومنے سے نہیں مرتا💕
*مُحبتوں کو محبت سے deal کیا کریں...!*
*غصّے سے رِشتے بچتے نہیں بلکہ رہے سہے بھی بِکھر جاتے ہیں...!*
*رِشتے سنواریں، بِگاڑیں نہیں...!*🌹♥️🌹
_▫❁🌷>
جِی چاہتا ھے ھم کو کوئی اور نہ دیکھے ..
اے حُسنِ نظر ___ تیری نذر ھو گئے ہیں ھم .... ❤️❤ 😍😍
اپنی ہی محبت سے مکرنہ پڑا مجھے
جب دیکھا اسے روتا کسی اور کے لئے🖤
💕کرتے ہو تمنّا!!!_!!!کہ وہ، گُل رُو نظر آئے!!!😍
💕آنکھیں بھی تو وہ لاؤ کہ خُوشبو نظرآئے😍













submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain