وه کہتی ہے دنیا کی بہترین دھنیں تب بجتی ہیں،
جب میں کانچ کی چوڑیاں پہن کر روٹیاں بناتی ہو__
🔥😘
ایک چاند🌙 اور دو تارے⭐⭐
سوئے ہوئے Membersکو بندہ رکھ رکھ کے تھپڑ مارے 🤣😜😜😂
😠😠😠
دل نے وفا کے نام پر کارِ وفا نہیں کیا
خود کو ہلاک کر لیا خود کو فِدا نہیں کیا
😢😥😥😥
سنو لڑکی
بال لمبے چلیں گے 🥰 لیکن ناخن نہیں 😬اچھا 🙊
عین مُمکن ہے ۔ وہ پلٹ آئے!
میرا ایمان معجزوں پر بھی ہے! ❤❤❤❤
عین مُمکن ہے ۔ وہ پلٹ آئے!
میرا ایمان معجزوں پر بھی ہے! ❤❤❤❤