Damadam.pk
main_tera_hero_007's posts | Damadam

main_tera_hero_007's posts:

جنت قبول ہے مجھے حوروں کو چھوڑ کر
میں اپنی حور دنیا سے لے کر جاوں گا❤️
m  : جنت قبول ہے مجھے حوروں کو چھوڑ کر میں اپنی حور دنیا سے لے کر جاوں گا❤️ - 
سسکتی رُت کو،،مہکتا گلاب کر دوں گی
میں اس بہار میں،،،،، سب کا حساب کر دوں گی
میں انتظار میں ہوں تُو کوئی سوال تو کر 
یقین رکھ،،،، میں تجھے لا جواب کر دوں گی
ہزار پردوں میں،،،
 خود کو چھپا کے بیٹھ مگر 
تجھے کبھی نہ کبھی،،، بے نقاب کر دوں گی
مجھے بھروسہ ہے،اپنے لہو کے قطروں پر 
میں نیزے نیزے کو، شاخِ گلاب کر دوں گی
مجھے یقین کہ،،،،،، محفل کی روشنی ہوں میں 
اسے یہ خوف کہ،، محفل خراب کر دوں گی
مجھے گلاس کے اندر ہی قید رکھ،،،، ورنہ 
میں سارے شہر کا پانی،، شراب کر دوں گی
اور مہاجنوں سے کہو،،، تھوڑا انتظار کریں 
شراب خانے سے آ کر،، حساب کر دوں گی
m  : سسکتی رُت کو،،مہکتا گلاب کر دوں گی میں اس بہار میں،،،،، سب کا حساب کر دوں گی - 
بس گئی ھے میرے احساس میں یہ کیسی مہک ‫..!!💕

کوئی  خوشبو میں لگاؤں ..... تیری خوشبو آ ئے ..!!💕

💞
m  : بس گئی ھے میرے احساس میں یہ کیسی مہک ‫..!!💕 کوئی خوشبو میں لگاؤں ..... - 
@ ❣️جو کرتے ہیں ----محبت 🌹
♦️وہ کھبی ستایا نہیں--- کرتے 💗
⭐دے دتے ہیں جان ---گر 💛
💘آزمایا نہیں--- کرتے🌷   ہر حال میں رکھتے --ہیں ❣️ 💓  محبت کا --بھرم ،،،💗  💗  کسی کے کہنے پے چھوڑ جایا نہیں--- کرتے     🌹  آیک بار جولیتے-- ہیں 💘   💘    وعدہ آنے ----ک  ❣️  شعلوں" پہ "چل" کے" آ" جاتے "  پر "گھبرایا "نہیں--- کرتے 🌷
ذویان افضل
m  : @ ❣️جو کرتے ہیں ----محبت 🌹 ♦️وہ کھبی ستایا نہیں--- کرتے 💗 ⭐دے دتے ہیں جان - 
تُو آئے تو گٹهڑی میں تُجهے باندھ کے دے دُوں
دِل ، جان ، نظر ، سوچ اور یہ عشق وغیرہ۔

🙈❣️🙈😋😋
m  : تُو آئے تو گٹهڑی میں تُجهے باندھ کے دے دُوں دِل ، جان ، نظر ، سوچ اور یہ عشق - 
ﺍﻭﺭ ﭘﺘﮧ ﮨﮯ مرشد۔۔۔۔
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﺩﻝ ﮨﻢ ﺳﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ؟؟؟😑
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﮨﻢ ﺍﻧﮑﻮ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﻣﯿﺴﺮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ__!!💔
ج و گ ئ
m  : ﺍﻭﺭ ﭘﺘﮧ ﮨﮯ مرشد۔۔۔۔ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﺩﻝ ﮨﻢ ﺳﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ؟؟؟😑 ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﮨﻢ ﺍﻧﮑﻮ - 
🔐 " کیا خبر کون کہاں __ترکِ تعلق کر لے🥀     🍂 اب اکٹھے ہیں تو تصویر بنا لی جائے🙂 " _ " 🎻 •=•
m  : 🔐 " کیا خبر کون کہاں __ترکِ تعلق کر لے🥀 🍂 اب اکٹھے ہیں تو تصویر بنا لی - 
💖تجھ کو معلوم ہے کہ  کتنے طلبگار ہیں ہم تیرے💖
💞پوچھ ان فرشتوں سے جو روز لکھتے ہیں دعا میری اور نام تیرا💞
m  : 💖تجھ کو معلوم ہے کہ کتنے طلبگار ہیں ہم تیرے💖 💞پوچھ ان فرشتوں سے جو روز - 
💕جناب کہتے ہے کہ ہم نے ہاتھ 😘💞🥀

💕پھیلا کر صرف عشق مانگا تھا 😘💞🥀
 
💕آپ نے تو ہاتھ چوم کر جان نکال دی😘💞🥀
m  : 💕جناب کہتے ہے کہ ہم نے ہاتھ 😘💞🥀 💕پھیلا کر صرف عشق مانگا تھا 😘💞🥀 💕آپ نے تو - 
صفر کا مہینہ ہے💓
یا رب
ہمسفر ہی ملا دے🙈💓😍
m  : صفر کا مہینہ ہے💓 یا رب ہمسفر ہی ملا دے🙈💓😍 - 
تیرے آنے سے بھی سج سکتا ہے گھر کا آنگن۔۔۔۔
یہ ضروری تو نہیں, چاند اتارا جائے,,

❣️
m  : تیرے آنے سے بھی سج سکتا ہے گھر کا آنگن۔۔۔۔ یہ ضروری تو نہیں, چاند اتارا - 
ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍُُﺱ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺭﮨﻮﮞ,

ﻭﮦ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﺒﮭﺎلے ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﮍکتی ﺟﺎﺅﮞ...!

🙈❣️
m  : ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍُُﺱ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺭﮨﻮﮞ, ﻭﮦ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﺒﮭﺎلے ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ - 
اُس کی چاہت ہے ایسی میری چاہت سے پہلے 
میری عزت کرتا ہے مجھ سے محبت سے پہلے
m  : اُس کی چاہت ہے ایسی میری چاہت سے پہلے میری عزت کرتا ہے مجھ سے محبت سے پہلے - 
main_tera_hero_007
 

😕میری اداسی 😔 کو ذرا کم کیجیئے. . .😐
میری پوسٹ پہ پانچ سو کمینٹ کیجیئے😁😝😜
#___. .🍀🍁

💞کبھی سایہ بن کے میرے قریب رہنا 💞
💞کبھی مجھ سے لڑ کے میرے رقیب رہنا 💞
💞  میں نے خدا سے دولت مانگی کب💞
💞بس دعا ہے فقط تو میرا نصیب رہنا 💞

💞 😍😍💞💞
m  : 💞کبھی سایہ بن کے میرے قریب رہنا 💞 💞کبھی مجھ سے لڑ کے میرے رقیب رہنا 💞 💞 میں - 
خوش نصیب ہوتی ہے وہ عورت،
جو مرد کی بے شمار چاہتوں کی اکیلی وارث ہو ❤️

Hero❤️
m  : خوش نصیب ہوتی ہے وہ عورت، جو مرد کی بے شمار چاہتوں کی اکیلی وارث ہو ❤️  - 
دُنیا ہَمہ تن گوش ہے، آہستہ سے بولو
کچھ اور قریب آؤ، کوئی سُن نہ رہا ہو
m  : دُنیا ہَمہ تن گوش ہے، آہستہ سے بولو کچھ اور قریب آؤ، کوئی سُن نہ رہا ہو - 
🍁دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو.🔥

🍁_ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥

💕🥀💕
m  : 🍁دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو.🔥 🍁_ہر ایک چہرے كی فطرت میں - 
تیری یاد میں صبح سے شام ہو جاتی ہے

پھر مختصر سی رات بھی تیرے نام ہو جاتی ہے

Hero ❤️❤️❤️
m  🔥 : تیری یاد میں صبح سے شام ہو جاتی ہے پھر مختصر سی رات بھی تیرے نام ہو جاتی ہے - 
تجھ کو دیکھوں گا تو بے ساختہ لپٹ جاؤں گا
دنیا داری کی کوئی بات نہیں کرنی میں نے_
m  : تجھ کو دیکھوں گا تو بے ساختہ لپٹ جاؤں گا دنیا داری کی کوئی بات نہیں کرنی میں -