Damadam.pk
main_tera_hero_007's posts | Damadam

main_tera_hero_007's posts:

میں ٹھرکی نہیں ہوں😥
بس لڑکی🧍♀️دیکھ کر😍😋
مجھے دورہ پڑھ جاتاہے..😜😜 ✌️👑_💋⚡️
m  : میں ٹھرکی نہیں ہوں😥 بس لڑکی🧍♀️دیکھ کر😍😋 مجھے دورہ پڑھ جاتاہے..😜😜 ✌️👑_💋⚡️ - 
main_tera_hero_007
 

اس قدر پیار سے آواز نہ دے... یہ نہ ہو...
تو پکارے اور میں تصویر سے نکل آؤں...!!💕

❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣

❣ بس اتنی سی خواہش ہے __ تم میرے ہو کے رہو ❣
m  : ❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣ ❣ بس اتنی سی خواہش ہے __ - 
محبت تو ایک احساس ہے۔۔۔۔ 😍😍

جس سے ہو جائے بس وہی خاص ہے۔۔۔  🥀😍

 ❤️❤️❤️
m  : محبت تو ایک احساس ہے۔۔۔۔ 😍😍 جس سے ہو جائے بس وہی خاص ہے۔۔۔ 🥀😍 ❤️❤️❤️ - 
دل چاہتا ہے لکھوں کچھ
 اِس قدر گہرا کہ

پڑھ تو سب ہی پائیں
 مگر سمجھو صرف تم..! 😍
😘😘😘💖
m  : دل چاہتا ہے لکھوں کچھ اِس قدر گہرا کہ پڑھ تو سب ہی پائیں مگر سمجھو صرف - 
یقینا میرا خدا مہربان ھے ..مجھ پر😍
میری دنیا میں تیری موجودگی یونہی تو نہیں❤️
m  : یقینا میرا خدا مہربان ھے ..مجھ پر😍 میری دنیا میں تیری موجودگی یونہی تو - 
اپنـی آنکـھوں میـں چھـپا کر کسـی جگنـو کی طـرح

ہـم تیـــرے نـام سے روشـن یـہ جہـــاں کــرتے ہیــں

🙈❣️🙈
m  : اپنـی آنکـھوں میـں چھـپا کر کسـی جگنـو کی طـرح ہـم تیـــرے نـام سے روشـن - 
دل اُس کو دیا ہے تو وہی اِس میں رہے گا

ہم لوگ امانت میں __ خیانت نہیں کرتے🤍❤️✨

❤️
m  : دل اُس کو دیا ہے تو وہی اِس میں رہے گا ہم لوگ امانت میں __ خیانت نہیں - 
Jhot mat bolna
m  : Jhot mat bolna - 
ہائے وہ وقت کہ جب تم نہ میسر ھو گے🥀

ہائے وہ وقت گزارے سے کہاں گزرے گا🙂
m  : ہائے وہ وقت کہ جب تم نہ میسر ھو گے🥀 ہائے وہ وقت گزارے سے کہاں گزرے گا🙂 - 
لاکھ سمجھایا تمہیں شک کرتی ہے دنیا......!!!

گزر جایا کر۔۔۔۔مسکرایا نہ کر....❣️🙈
m  : لاکھ سمجھایا تمہیں شک کرتی ہے دنیا......!!! گزر جایا کر۔۔۔۔مسکرایا نہ - 
ہم تیرے دستِ مسیحائی کو ترسے ہوئے لوگ
جس سے بھی ہاتھ ملاتے ہیں تُجھے سوچتے ہیں.
m  : ہم تیرے دستِ مسیحائی کو ترسے ہوئے لوگ جس سے بھی ہاتھ ملاتے ہیں تُجھے سوچتے - 
کسی کا عادی ہونا 🤔🤔
   محبت ہو جانے سے زیادہ خطر ناک ہے 😊😥😊
m  : کسی کا عادی ہونا 🤔🤔 محبت ہو جانے سے زیادہ خطر ناک ہے 😊😥😊 - 
تمہارے ہجــــــر کو آباد کر رہے ہیں ہم...

تمہیں پتا ہے تمہیں یاد کر رہے ہیں ہم...
m  : تمہارے ہجــــــر کو آباد کر رہے ہیں ہم... تمہیں پتا ہے تمہیں یاد کر رہے ہیں - 
Funny joke
m  : تیرا وجود انتہائی عزیز ہے مجھے😍🌹 تیرے سوا نہیں آتا کسی پہ پیار مجھے❤🔥 😍😍😂😒 - 
تم کہو تو 
قید کر لوں تمھاری انگلی کو 
محبت کی انگوٹھی میں 🥀
m  : تم کہو تو قید کر لوں تمھاری انگلی کو محبت کی انگوٹھی میں 🥀 - 
💕تیرے حسن حیات کو لکھوں کس غزل کے نام💕 
💕💕
💕تیرا حسن بھی جان لیوا تیری سادگی بھی کمال 💕❤❤❤
m  : 💕تیرے حسن حیات کو لکھوں کس غزل کے نام💕 💕💕 💕تیرا حسن بھی جان لیوا تیری سادگی - 
میرے ہمسفر تجھے کیا خبر تیرا عشق ہے میری بندگی
تیری جان میری جان میرے ہمسفر میری زندگی <3
m  : میرے ہمسفر تجھے کیا خبر تیرا عشق ہے میری بندگی تیری جان میری جان میرے ہمسفر - 
===کتنے لہجوں کے غلاف میں چھپاوُ ں تجھکو 

شہر والے میرا موضوع  سخن جانتے ہیں ====
m  : ===کتنے لہجوں کے غلاف میں چھپاوُ ں تجھکو شہر والے میرا موضوع سخن جانتے - 
ہاتھ لگاتے ہی مٹی کا ڈھیر ہوئے ...
کیسے کیسے رنگ بھرے تھے خوابوں میں
m  🔥 : ہاتھ لگاتے ہی مٹی کا ڈھیر ہوئے ... کیسے کیسے رنگ بھرے تھے خوابوں میں -