مجھے اچھا سا لگتا ہے تمہارے سنگ سنگ چلنا وفا کی آگ میں جلنا کبھی ناراض ہوجانا کبھی ناراض کر دینا تمہاری بے رُخی پر بھی تمہاری آرزو کرنا خود اپنے دِل کی دھڑکن سے تمہاری گفتگو کرنا۔۔۔ مجھے اچھا سا لگتا ہے تمہی کو دیکھتے رہنا تمہی کو سوچتے رہنا۔۔۔ سوالوں میں جوابوں میں بہت گہرے خیالوں میں تمہارے نام کا آنا ۔۔۔ مجھے اچھا سا لگتا ہے🌺❤ goood night
میری محبت ایک بند کتاب سی ھے جسے آج تک کسی نے کھولا ھی نہیں جس نے کھولا اس نے پڑھا ھی نہیں جس نے پڑھا وه سمجھا ہی نہیں اور جو سمجھا وه میرا تھا ھی نہیں %%واہ قسمت %