میری ماں کو نو مہینے لگے میرا دل بنانے میں____♥️ میں نے کسی کو اتنا حق نہیں دیا کے وہ اسے نو سیکنڈ میں توڑ دے______💔 میں نے اپنی زندگی کو اتنا سستا نہیں بنایا کے دو ٹکے کے لوگ آکر کھیل جائیں ______🍁 میرا وجود کسی تعریف یا اعزاز کا محتاج نہیں 🙂 میں janta ہوں میں بہت خاص ہوں کیوں کے اللہ بیکار چیز بناتا بھی نہیں 🥀🥀🥀 🍁#Hero
یاد آتا ھے تو کیوں اس سے گلہ ھوتا ھے وہ جواک شخص ھمیں بھول چکا ھوتا ھے ھم تیرے لطف پہ نادم ھیں کہ اکثر اوقات دل کسی اور کی باتوں پہ دُکھا ھوتا ھے احمد فراز ❣️🥀💔