Damadam.pk
main_tera_hero_007's posts | Damadam

main_tera_hero_007's posts:

جنت سے جی لرزنے لگا ہے، جب سے یہ سنا ہے
اہل جہاں وہاں بھی ملیں گے، یہاں کے بعد 😑🙌
m  : جنت سے جی لرزنے لگا ہے، جب سے یہ سنا ہے اہل جہاں وہاں بھی ملیں گے، یہاں کے - 
By dd 😔😔
m  : By dd 😔😔 - 
محبت میں شراکت ---گوارہ نھیں مجھے

میں سورج نھیں جو دھوپ--ھر آنگن میں بانٹ دوں

Hero❤️❤️
m  : محبت میں شراکت ---گوارہ نھیں مجھے میں سورج نھیں جو دھوپ--ھر آنگن میں بانٹ - 
main_tera_hero_007
 

💖علی میرا ، علی تیرا ، علی کردار دا پیکر
💚علی رب دا، علی سب دا، علی سرکار دا نوکر
💖علی گوہر ، علی جوہر ، علی نفسِ پیغمبر
💚علی مولا، علی حیدر، علی بتول دا شوہر
💖علی مولود کعبہ اے ، علی مقبول ربانی
💚علی اے شیر سنّیاں دا۔علی محبوبِ یزدانی
❤ علی ❤

main_tera_hero_007
 

ہر کوئی اپنی ہی آواز سے کانپ اٹھتا ہے...
ہر کوئی اپنے ہی سائے سے ہراساں جاناں

main_tera_hero_007
 

میں فرد ہُوں اک عام سا اِک قِصہ ناتمام سا!!!
نہ لہجہ بے مثال ہے___نا بات میں کمال ہے!!!

Good night
m  : زوال یہ کہ تم دُور ہو کمال یہ کہ ہم جی رہے ہیں۔ goood night - 
Funny joke
m  : وہ روز جو آتی تھی۔۔ پوسٹ پر میری..!!! ۔ ۔ وہ لڑکی ناجانے۔۔۔۔آج کہاں غائب - 
main_tera_hero_007
 

تیرے انباکس میں ٹھہر سکوں🙊
مجھے مختصر سا قیام دے😉
یا تو آپ آجا🙈
یا مینوں آن دے🙉hahahha😂😂😂😂

آتی میرے کندھے تک بھی نہیں 
اور چڑھی ہر وقت سر پر رہتی ہے.😘

💞😊
m  : آتی میرے کندھے تک بھی نہیں اور چڑھی ہر وقت سر پر رہتی ہے.😘 💞😊 - 
Funny joke
m  : کھلی زلفیں جو پسند ہیں مجھے۔۔۔!!!😍 جاناں😁 تم کیوں پونیوں پر خرچہ کرتی - 
Funny joke
m  : وہ کام کاج کرنے والا لڑکا 😒 اور میں رج کے نکمی ہاۓ! کیسے مانیں گی اس کی - 
تیرا لمس ریاضت آنکھوں کی،

تیرا نام لبوں کی عادت ہے۔😘💕
m  : تیرا لمس ریاضت آنکھوں کی، تیرا نام لبوں کی عادت ہے۔😘💕 - 
ہم_آخری_سانس_تک_یار_تیرے_ہیں❣

⚘دل_پہ_سارے_اختیار_تیرے_ہیں⚘ ❣

تم_آؤ_تو_نیند__نہیں_آتی❣

 ⚘نیند_آئے_تو_سارے_خواب_تیرے_ہیں😘🙈
m  : ہم_آخری_سانس_تک_یار_تیرے_ہیں❣ ⚘دل_پہ_سارے_اختیار_تیرے_ہیں⚘ ❣  - 
وہ معجزے سکوت کے ہم کو بھی عطا کر
ہم حالِ دل سنائیں مگر گفتگو نہ ہو __
m  : وہ معجزے سکوت کے ہم کو بھی عطا کر ہم حالِ دل سنائیں مگر گفتگو نہ ہو __ - 
main_tera_hero_007
 

ﺯﻣﺎﻧﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺧﻼﻑ ﺑﮭﯽ.
!!!ﮨﻮ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﻓﺮﻕ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ
ﮨﻢ ﺗﻮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ
❣!!ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺟﯿﺘﮯ ﮨﮯ.

مسکرانے لگے ہر سمت محبت کے چراغ😍😘🙈

تیرے چہرے کا تصور بھی بڑے کام کا ہے😍😘
m  : مسکرانے لگے ہر سمت محبت کے چراغ😍😘🙈 تیرے چہرے کا تصور بھی بڑے کام کا ہے😍😘 - 
کوئی تو بات ہے محبت میں ورنہ⁦❤️⁩⁦❤️⁩

اک لاش کیلئے کوئی تاج محل نہیں بناتا🔥🔥
m  : کوئی تو بات ہے محبت میں ورنہ⁦❤️⁩⁦❤️⁩ اک لاش کیلئے کوئی تاج محل نہیں بناتا🔥🔥 - 
اگر تم کہو تو قید کر لوں.
تمہاری انگلی کو محبت کی انگوٹھی میں 🌷🙈
m  : اگر تم کہو تو قید کر لوں. تمہاری انگلی کو محبت کی انگوٹھی میں 🌷🙈 - 
Social media post
m  : ہر چیز تو مانگ لے ہر چیز تم پر قربان ہے ایک جان نہ مانگنا کیونکہ تو ہی تو -