تیرے ہاتھ بناؤں پینسل سے...❤ پھر ہاتھ پے تیرے ہاتھ رکھوں کچھ الٹا سیدھا فرض کروں کچھ الٹا سیدھا ہو جائے........❤ میں آہ لکھوں تو ہائے کرے بے چین لکھو بے چین ہو تو پھر میں بے چین کا -ب- کاٹوں تجھے چین زرا سا ہو جائے.....❤ پھر , ع, لکھوں تو سوچے مجھے پھر, ش, لکھوں تیری نیند اڑھے جب , ق, لکھوں تجھے کچھ کچھ ہو میں , عشق, لکھوں تجھے ہو جائے.......❤❤❤😍😍😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘 u sapecal