Damadam.pk
main_tera_hero_007's posts | Damadam

main_tera_hero_007's posts:

تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں

ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں 💔
m  : تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو - 
جھیل سیف الملوک دیکھی ہے
عشق اس سے بھی خوبصورت ہے
😘
m  : جھیل سیف الملوک دیکھی ہے عشق اس سے بھی خوبصورت ہے 😘 - 
main_tera_hero_007
 

#_______تجھے چاہنا ☺👈🏻👈🏻❤❤

#_______تجھے #____دیکھنا👀
#____تجھے #______سوچن🤔🤔
#_______میری #_______عادت ہے
#______اب یہ نہیں #_____کہنا 🤐🙈
❤👈
کے #______تیری عادت #______خراب ہے 🙄

main_tera_hero_007
 

نہ بندوق سے مارو نہ تلوار سے مار 🙃😒 ۔۔۔۔،میں خود ہی مر جاؤں گا زرا آنکھ تو مارو۔۔۔😁🙈🙊😁

تمہارے سنگ چلنا ہے مجھے 

شریعت کے اصولوں پر😍
m  : تمہارے سنگ چلنا ہے مجھے شریعت کے اصولوں پر😍 - 
"وہ پاس ہو تو شُکر ،دور ہو تو صبر ہے
محبت ہو یا عقیدہ قبلہ بدل لینا کُفر ہے...😊
m  : "وہ پاس ہو تو شُکر ،دور ہو تو صبر ہے محبت ہو یا عقیدہ قبلہ بدل لینا کُفر - 
اٹھ اٹھ کے دیکھے گے لوگ 
بیٹھ جائیں اگر برابر میں تمھارے
m  : اٹھ اٹھ کے دیکھے گے لوگ بیٹھ جائیں اگر برابر میں تمھارے - 
main_tera_hero_007
 

مرشد وہ ہنستا ہے میری باتوں پر۔۔۔۔۔۔
مرشد اسے سمجھاؤ اسے پیار ہو جانا ہے۔۔۔۔۔❤😍

اپنی سانسوں کے دامن میں چھپا لو مجھ کو🙈 

 تیری روح میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے 😘😍
m  : اپنی سانسوں کے دامن میں چھپا لو مجھ کو🙈 تیری روح میں اتر جانے کو جی چاہتا - 
💞جس نگر بھی جاؤں قصے ہیں کمبخت دل🌹💞
💞 کے کوئی لے کے رو رہا ہے اور کوئی دےکے💞
💞💞
m  : 💞جس نگر بھی جاؤں قصے ہیں کمبخت دل🌹💞 💞 کے کوئی لے کے رو رہا ہے اور کوئی دےکے💞 - 
کبھی (whatsapp) مانگتے ہیں کبھی پکس مانگتے ہیں کبھی voice
اور اگر لڑکیاں کبھی 💳 card  مانگ لیں تو جان نکل جاتی ان مسٹنڈوں کی😼😼🤓
m  : کبھی (whatsapp) مانگتے ہیں کبھی پکس مانگتے ہیں کبھی voice اور اگر لڑکیاں - 
Ya kesi ha la lon ya ni 179 reyal ki ha
m  : Ya kesi ha la lon ya ni 179 reyal ki ha - 
قدم وہیں رک جاتے ہیں جب کوئی کہتا ہے
رکو___چائے بن رہی ہے پی کر جانا😍

🙈👈
m  : قدم وہیں رک جاتے ہیں جب کوئی کہتا ہے رکو___چائے بن رہی ہے پی کر جانا😍 🙈👈 - 
بہکے بہکے سے اندازِ بیاں ہوتے ہیں 💕
آپ ہوتے ہیں تو ہوش کہاہوتے ہیں 🖤☺️
Hero😍
m  : بہکے بہکے سے اندازِ بیاں ہوتے ہیں 💕 آپ ہوتے ہیں تو ہوش کہاہوتے ہیں 🖤☺️ Hero😍 - 
آپ نے WhatsApp
کے  About میں کیا لکھاہے ؟؟
دیکھتےہیں کس کا
ذیادہ اچھا ہے⁦❣️⁩⁦❤️⁩
m  : آپ نے WhatsApp کے About میں کیا لکھاہے ؟؟ دیکھتےہیں کس کا ذیادہ اچھا - 
Funny joke
m  : Hahahha😂😂😂😂 - 
یہاں سبھی کو اجازت نہیں ہے سمجھا کر... 

اگر  میں  پاس  بٹھاوُں  تو  پاس  بیٹھا  کر... 🔥 
Heroo
m  : یہاں سبھی کو اجازت نہیں ہے سمجھا کر... اگر میں پاس بٹھاوُں تو پاس  - 
میری زندگی میری بندگی میری راحتیں میری چاہتیں،

جو توں نہیں تو کچھ نہیں میری زندگی کی وضاحتیں
m  : میری زندگی میری بندگی میری راحتیں میری چاہتیں، جو توں نہیں تو کچھ نہیں میری - 
main_tera_hero_007
 

میں کہتی تھی ٹھیک ہوں، وہ رونے لگتا تھا...
ہم دونوں اک دوسرے کو اتنے اچھے سے جانتے تھے...
asa hona cheya gooood night 🔥🔥

main_tera_hero_007
 

❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..💔
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤