Damadam.pk
main_tera_hero_007's posts | Damadam

main_tera_hero_007's posts:

Funny joke
m  : Hahahha amzing 😂😂😂😂 - 
main_tera_hero_007
 

محبت کی شام جلاکر تو دیکھو 🔥
ذرا دل کی دنیا سجا کر تو دیکھو 💥
تمہیں ہو نہ جائے محبت تو کہنا ❤
ذرا ہم سے نظریں ملا کر تو دیکھو 👀

main_tera_hero_007
 

آدمی:کیوں رو رہے ہو۔۔
پٹھان:میری مرغی مر گئی ہے۔
آدمی :میرا باپ مر گیا مین تو نہیں رویا۔۔۔
پٹھان:تیرا باپ کیا انڈ ہ دیتا تھا۔۔۔🤣😁😂😅😂🤣😃😀

Woh Mujhe Chahti Nahi Phir Kyon??🦋
Chahti Hai K___ Usko Chaahu Main..♡🥀
●─●🍁🍂🧿
m  : Woh Mujhe Chahti Nahi Phir Kyon??🦋 Chahti Hai K___ Usko Chaahu Main..♡🥀 - 
ﻣﮑﻤــﻞ ﺩﺍﺳﺘـــﺎﻥ کہہﺩﻭﮞ کہﺍﺗﻨـــﺎ ﮐﺎﻓــــﯽ هے
ﺗﻢ ھی ﺗﻢ ﺗﮭﮯ ، ﺗﻢ هى ﺗﻢ هو ، ﺗﻢ هى ﺗﻢ ﺭهو گے
m  : ﻣﮑﻤــﻞ ﺩﺍﺳﺘـــﺎﻥ کہہﺩﻭﮞ کہﺍﺗﻨـــﺎ ﮐﺎﻓــــﯽ هے ﺗﻢ ھی ﺗﻢ ﺗﮭﮯ ، ﺗﻢ هى ﺗﻢ هو ، - 
main_tera_hero_007
 

اچھا تو بتائیں ۔۔۔۔🤗
میری پوسٹ اچھی لگی ۔🌸
یا میں 😅

main_tera_hero_007
 

مجھے ایسا کیوں لگتا ہے 🙄 میں کسی ریاست کا😍
گمشدہ شہزادہ ہوں 🙈😂🤪🙆

main_tera_hero_007
 

💜تم میرے لیے اتنی خاص ہو جاناں 😘😘
💜جتنی دھڑکن کے لیے سانس 😘❣💙💚💛

Funny joke
m  : Hyyy maza a gy aj pher 😂😍😍😍 - 
وہ کاغذ آج بھی پھولوں کی___طرح مہکتا ہے💓😍

جس پر تم نے مزاق میں لکھا تھا مجھے محبت ہے تم سے 💓😍
m  : وہ کاغذ آج بھی پھولوں کی___طرح مہکتا ہے💓😍 جس پر تم نے مزاق میں لکھا تھا - 
آج یونہی پہلو میں بیٹھے رہو 
آج جانے کی ضد نہ کرو  🙈🙈
m  : آج یونہی پہلو میں بیٹھے رہو آج جانے کی ضد نہ کرو 🙈🙈 - 
Funny joke
m  : لوگ کہتے ہیں ... ہمیشہ اپنے دل ❤ کی سنو 😣 پر مجھے یہ سمجھ نہیں آتی🤔 کہ اب - 
حجر اسود کو بوسہ دینا۔۔بہت سعادت کی بات ھے❤🕋
کس کس کو یہ سعادت حاصل ھے؟؟؟ ma gy tha pr leya ni gy 😢
m  : حجر اسود کو بوسہ دینا۔۔بہت سعادت کی بات ھے❤🕋 کس کس کو یہ سعادت حاصل ھے؟؟؟ ma - 
جو بھی گانا سنتی ہوں لگتا ہے مجھ پر ہی فرمایا گیا ہے جیسے "تو کتنی خوبصورت ہے فدا دیدار پر تیرے "😜🙊🙈🙈🙈
m  : جو بھی گانا سنتی ہوں لگتا ہے مجھ پر ہی فرمایا گیا ہے جیسے "تو کتنی خوبصورت - 
جو بھی گانا سنتی ہوں لگتا ہے مجھ پر ہی فرمایا گیا ہے جیسے "تو کتنی خوبصورت ہے فدا دیدار پر تیرے "😜🙊🙈🙈🙈
m  : جو بھی گانا سنتی ہوں لگتا ہے مجھ پر ہی فرمایا گیا ہے جیسے "تو کتنی خوبصورت - 
Funny joke
m  : ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﮐﺮﻧﺎ ﺁﺋﮯ ﻧﮧ ﺁﺋﮯ___ میں ﺳﯿﺪﮬﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﻮ ﺍﻟﭩﺎ ﺿﺮﻭﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﯽ - 
Funny joke
m  : زمین پر نہ سہی آسمان پر ملو تشریح.. شاعر نے محبوبہ کو چھت پر بلایا ہے اور - 
Yas right
m  : Yas right - 
رب سے عشق میں ایک ایسا مقام آتا ہے،دعا تو بہت دور کی بات انسان صرف سوچتا ہے اور رب نواز دیتا ہے......!!!❤🔥

- 🥀
m  : رب سے عشق میں ایک ایسا مقام آتا ہے،دعا تو بہت دور کی بات انسان صرف سوچتا ہے - 
تیری سانسوں کی تھکن ، تیری نگاھوں کا سکوت
درحقیقت کوئی رنگین شرارت ھی نہ ھو
میں جِسے پیار کا انداز سمجھ بیٹھا ھُوں
وہ تبسم ، وہ تکلم تیری عادت ھی نہ ھو
m  : تیری سانسوں کی تھکن ، تیری نگاھوں کا سکوت درحقیقت کوئی رنگین شرارت ھی نہ ھو -