جنت جسے کہتے ہیں وہ کربل کی گلی ہے اِس دشت کے آغوش میں تقدیر پلی ہے اِنسان کی شہہ رگ میں خدا ڈھونڈنے والوں توحید کی شہہ رگ میں حسینؑ ابنِ علیؑ ہے 💚 hero❤️
جس نے حق کربلا میں ادا کر دیا ❤ اپنے نانا کا وعدہ وفا کر دیا❤ سب کچھ امت کی خاطر فدا کر دیا ❤ گھر کا گھر ہی سپرد خدا کر دیا ❤ اس حسین ابن حیدر پے لاکھوں سلام۔۔۔۔۔۔۔❤ hero❤️