Damadam.pk
main_tera_hero_007's posts | Damadam

main_tera_hero_007's posts:

💖 پاکیزہ ہو میرا رِشتہ اُس سے اِس قدر مولا 😇

💗 کہ جنّت تک اُس کا ہاتھ ، میرے ہاتھ میں ہو 💑🏻
m  : 💖 پاکیزہ ہو میرا رِشتہ اُس سے اِس قدر مولا 😇 💗 کہ جنّت تک اُس کا ہاتھ ، - 
یہ اٌس نے لکھ کے بھیجا ہے
"مٌحبّت خٌوبصورت ہے"

مٌحبّت خٌوب ہے جاناں..
اگر یہ تیری صٌورت ہے..!!!
m  : یہ اٌس نے لکھ کے بھیجا ہے "مٌحبّت خٌوبصورت ہے" مٌحبّت خٌوب ہے جاناں.. اگر - 
Supeer 👌👌👌👌👌
m  : Supeer 👌👌👌👌👌 - 
اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ __ وار بیٹھے ھیں 💞

محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار بیٹھے ھیں 💞
m  : اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ __ وار بیٹھے ھیں 💞 محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار - 
Woo 😘😘🙈🙈❤
m  : Woo 😘😘🙈🙈❤ - 
Right❤❤💑
m  : Right❤❤💑 - 
ساحل کنارے ہم دونوں ہوں💑😍😘
بیٹھی رہوں آغوش میں تیری😍😘
کاش ایسی بھی اک حسیں شام ہو😍😘
m  : ساحل کنارے ہم دونوں ہوں💑😍😘 بیٹھی رہوں آغوش میں تیری😍😘 کاش ایسی بھی اک حسیں - 
مانگنے کو تو بہت کچھ مانگ لوں تم سے💑😘😲
کیا دو گے مجھے اگر میں تم سے تم ہی کو مانگوں🤔😍😘😉
m  : مانگنے کو تو بہت کچھ مانگ لوں تم سے💑😘😲 کیا دو گے مجھے اگر میں تم سے تم ہی کو - 
🖤بھولنا بھلانا دماغ کا کام ہے❤

تم دل میں رہتے ہو بے فکر رہو💖
😎
m  : 🖤بھولنا بھلانا دماغ کا کام ہے❤ تم دل میں رہتے ہو بے فکر رہو💖 😎 - 
Amzing ❤❤
m  : Amzing ❤❤ - 
Funny joke
m  : Asa ho tow or kya cheya😂😂😂 - 
main_tera_hero_007
 

یہ ضروری تو نہیں
جو چیز آپکو آسانی سے مل جاۓ
اسکی کوئی قیمت نہ ہو❤🙂

main_tera_hero_007
 

❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!

main_tera_hero_007
 

سزائیں بن جاتی ہیں گزرے ہوۓوقت کی یادیں💝
ناجانے کیوں مطلب کے لیئے مہربان ہوتے ہیں لوگ🔥

Funny joke
m  : Haha very fanny - 
مسافر عشق 💑 کا ہوں میں میری منزِل محبت ہے,

تیرے👩دل❤ میں ٹہر جاؤں اگر تیری  اجازت 😘 ہوں..❤️❤️❤️
👈
m  : مسافر عشق 💑 کا ہوں میں میری منزِل محبت ہے, تیرے👩دل❤ میں ٹہر جاؤں اگر تیری  - 
جو تجھ بن نہ جینے کو کہتے تھے ہم!!!
سو اس عہد کو اب_____وفا کر چلے!!!
m  : جو تجھ بن نہ جینے کو کہتے تھے ہم!!! سو اس عہد کو اب_____وفا کر چلے!!! - 
ابھی کچھ ہی دیر پہلے بڑا ذکر تھا تمہارا ....

کئی بار دھڑکنوں نے تمھیں پیار سے پکارا____❤
m  : ابھی کچھ ہی دیر پہلے بڑا ذکر تھا تمہارا .... کئی بار دھڑکنوں نے تمھیں پیار - 
کبھی اُن کا نام لینا_کبھی ...اُن کی بات کرنا..
مــیــرا عــشــق اُن کــی چــاہــت مـیــرا شـوق اُن پـر مـرنـا..
*«'‹مرشد«'‹*
m  : کبھی اُن کا نام لینا_کبھی ...اُن کی بات کرنا.. مــیــرا عــشــق اُن کــی - 
کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ دنیا کی تمام زبانیں سیکھوں
اور پھر ہر زبان میں محبت لکھ کر تمہارے سامنے پیش کروں
مگر پھر دل زبانِ محبت کے ایک لفظ "انت الحیات" پہ آ کر ٹھہر سا جاتا ہے
کہ جب تمہیں اپنی زندگی ہی لکھ دیا
تو کہنے کو باقی کیا رہ جاتا ہے ❤

💕
m  : کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ دنیا کی تمام زبانیں سیکھوں اور پھر ہر زبان میں محبت -