Damadam.pk
main_tera_hero_007's posts | Damadam

main_tera_hero_007's posts:

یہ بارش  کا ہے زور پیا ...
یہ مٹی کی خوشبو پیا ...
یہ مجھ کو  یاد کرواتی ہے ...
تم میرے ہو بس میرے پیا ....
اس بارش میں  جب یاد  آتی  ہے ....
میری رکتی ہے یہ سانس پیا ....
کیا تم بھی یاد کرتے ہو....¿ 
ملنے کی دعائیں کرتے ہو ...¿
جب بارش برستی ہے پیا ....
تم یاد تو کرتے ہو گے نہ ....
جب ہوتی ہے بارش پیا ....
تم میں اور چائے پیا ...
یہ بارش کا ہے زور  پیا...
یہ مٹی کی خوشبو  پیا ...
اور اک  تمھاری  یاد پیا ...❤
m  : یہ بارش کا ہے زور پیا ... یہ مٹی کی خوشبو پیا ... یہ مجھ کو یاد کرواتی ہے - 
Funny joke
m  : Wha amzing hero 😂😂 - 
YA Allah asa pher sa dekhna naseeb ho ak bar
m  : YA Allah asa pher sa dekhna naseeb ho ak bar - 
Masjid Nabawi
m  : Masjid Nabawi - 
ذکر جس کا ہے قرآن کریم میں
حضور وہ صراطِ مستقیم آپ ہی تو ہیں 💕
صل اللہ علیہ والہ وسلم
m  : ذکر جس کا ہے قرآن کریم میں حضور وہ صراطِ مستقیم آپ ہی تو ہیں 💕 صل اللہ علیہ - 
اس شہر میں بک جاتے ہیں خود آ کے خریدار
یہ مصر کا بازار نہیں ، شہر نبی ہے

اس ارضِ مقدس پہ ذرا دیکھ کے چلنا
اے قافلے والو یہ مدینے کی گلی ہے
m  : اس شہر میں بک جاتے ہیں خود آ کے خریدار یہ مصر کا بازار نہیں ، شہر نبی ہے اس - 
عشق کی اورکہاں ایسی پذیرائی ہے
آ  اِدھر آ، یہ مدینے سے صدا آئی ہے۔۔۔!

وُسعَتُوں کو تِریﷺ رَحمت نے دیا ہے مفہوم
قُربِ قَوسین، تِرےﷺ اَوج کی انگڑائی ہے۔۔۔!!!

❤ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯽٰ ﺣﺒﯿﺒﮧ ﻣﺤﻤِّﺪ ﻭٰ ﺁﻟِﮧ ﻭﺳﻠﻢ❤
m  : عشق کی اورکہاں ایسی پذیرائی ہے آ اِدھر آ، یہ مدینے سے صدا آئی ہے۔۔۔!  - 
Mashallah
m  : Mashallah - 
I love makkah
m  : I love makkah - 
Social media post
m  : ALLAH SAB KO YHN ANA NASEEEB KRA AMEEEEN OR JIS NA MUJA YA POST KA KHA - 
Ma Sha Allah Subhan Allah ❣
m  : Ma Sha Allah Subhan Allah ❣ - 
Social media post
m  : میرے ہاتھوں سے مہک آتی رہی ہے دن بھر جب خوابوں میں تیرے بالوں کو سنوارا میں - 
Oye hoye asa bi ho ga kya 😦
m  : Oye hoye asa bi ho ga kya 😦 - 
⚘⚘کھلی زلفیں ، گلابی ہونٹ اور غضب کی آنکھیں💞 

⚘⚘تم ایسے ہی جان مانگ لیتی اتنا اہتمام کیوں کیا💞
m  : ⚘⚘کھلی زلفیں ، گلابی ہونٹ اور غضب کی آنکھیں💞 ⚘⚘تم ایسے ہی جان مانگ لیتی - 
ﺧﺪﺍ ﮐﺮﮮ ﮐﺒﮭﯽ ﺷِﮑﻦ ﻧﮧ ﺁﺋﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﻣﺎﺗﮭﮯ ﭘﺮ...
ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺗﺠﮭﮯ ﮨﺮ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮨﻨﺴﺘﺎ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ....!
m  : ﺧﺪﺍ ﮐﺮﮮ ﮐﺒﮭﯽ ﺷِﮑﻦ ﻧﮧ ﺁﺋﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﻣﺎﺗﮭﮯ ﭘﺮ... ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺗﺠﮭﮯ ﮨﺮ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮨﻨﺴﺘﺎ - 
جب نماز اور قٌرآن ہمارے معمول کا حصہ بن جائیں 

تو خوشیاں اورسکون ہماری زندگی کاحصہ بن جاتی ھی

Beshak
m  : جب نماز اور قٌرآن ہمارے معمول کا حصہ بن جائیں تو خوشیاں اورسکون ہماری - 
ہم اپـنی اسی ادا پر تھـوڑا غـرور کرتے ہیـں..!!😇

نفرت ہو یـا محبت دونوں بھـرپـور کرتے ہیں😘❤
New folowr ka leya 😊😊
m  : ہم اپـنی اسی ادا پر تھـوڑا غـرور کرتے ہیـں..!!😇 نفرت ہو یـا محبت دونوں - 
main_tera_hero_007
 

-' ﻟَﺒُﻮﮞ ﮐﯽ ﺳَﺮﺳَﺮﺍﮬﭧ ﺳﮯ،
ﺑَﺪﻥ ﮐﮯ ﭼُﻮﺭ ﮬﻮﻧﮯ ﺗَﮏ،
ﻣﯿﮟ ﺗُﺠﮫ ﮐَﻮ ﺍِﺱ ﻃَﺮﺡ ﭼﺎﮬﻮﮞ،
ﮐﮧ ﻣَﯿﺮﯼ ﺳﺎﻧﺲ ﺭُﮎ ﺟﺎﺋﮯ❤ ⁦-

وہ بھی قِسطوں پہ دکھاتی  ہے ادائیں اپنی💔 
وہ بھی ہونے نہیں دیتی  مُجھے سارا پاگل
m  : وہ بھی قِسطوں پہ دکھاتی ہے ادائیں اپنی💔 وہ بھی ہونے نہیں دیتی مُجھے سارا - 
جو پتھر دیکھتے ہو تم یہ آدمی تھا کبھی۔۔۔💔

اہلِ محبت کو بتا گیا کہ انتظار ایسے کرتے ہیں۔۔۔😑
m  : جو پتھر دیکھتے ہو تم یہ آدمی تھا کبھی۔۔۔💔 اہلِ محبت کو بتا گیا کہ انتظار -