ہم سب کو ایک چیز کا خیال رکھنا چایے کے یہ جو کھانا جیسے ہم باسی یا خراب سمجھ کے کسی پرندے یا جانور ڈال دیتے ہیں ایسا ہرگز نہں کریں کیوں کے وہ کھانے سے آپ کی طبعیت خراب ہوسکتی ہے تو بے اس بے زبان کو ایسا کھانا مت ڈالوں جس سے اسکی طبعیت خراب ہو انسان بول سکتا ہے لیکن بے زبان نہں 🔥🖤