Damadam.pk
main_tera_hero_007's posts | Damadam

main_tera_hero_007's posts:

main_tera_hero_007
 

ﻟﮍﮐﯽ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ : ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﮐﻨﻮﺍﺭﮮ ﮨﯿﮟ ••؟🤔
ﺁﺩﻣﯽ ؛ ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ،،،،،،، ﻣﮕﺮ ﺁﭖ ﮐﻮﻥ ••؟🤔
ﻟﮍﮐﯽ : ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﺑﯿﻮﯼ ..😠 ﺁﺝ ﮔﮭﺮ ﺁ ، ﭘﮭﺮ ﺑﺘﺎﺗﯽ ﮨﻮﮞ ••😠
ﺩﻭﺳﺮﯼ ﮐﺎﻝ ، ﻧﺌﮯ ﻧﻤﺒﺮ ﺳﮯ ••
ﻟﮍﮐﯽ؛ ﺁﭖ ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﮨﻮ ••؟
ﺁﺩﻣﯽ ؛ ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ،،،،،،ﻣﮕﺮ ﺁﭖ ﮐﻮﻥ•• ؟
ﻟﮍﮐﯽ ؛ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮔﺮﻝ ﻓﺮﯾﻨﮉ ..... ﺗﻢ ﺟﮭﻮﭨﮯ ، ﺩﻏﺎ ﺑﺎﺯ ﮨﻮ ..😠
ﺁﺩﻣﯽ؛ ﺳﻮﺭﯼ ﺟﺎﻥ ، ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﮨﮯ ••
ﻟﮍﮐﯽ ؛ ﺑﯿﻮﯼ ﮨﯽ ﮨﻮﮞ ﮐﻤﯿﻨﮯ ....ﺁﺝ ﺗﻮ ﺑﺲ ﮔﮭﺮ ﺁ •😠
Ufff Bechara 😁😁😂😂😜😜

main_tera_hero_007
 

کب کون کسی کا ہوتا ہے
سب جھوٹے رشتے ناتے ہیں 💔

main_tera_hero_007
 

جب موبائل نیٹ پیکج ختم ہو جائے
تو گیلری کے فوٹوز دیکھنے میں بھی
بہت مزا آتا ہے۔!!

main_tera_hero_007
 

محبت میں پابندیاں نہیں لگائی جاتی آزادی دی جاتی ہے اور جو آزادی کے بعد بھی تمہارے ساتھ رہے وہی تو محبت ہے♥

main_tera_hero_007
 

ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺟﯽ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ
ﺗﻮ ﺁﭖ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺟﯽ ﻟﮕﺎ ﻟﯿﮟ😜

main_tera_hero_007
 

تم چلو تو سہی دو قدم ہاتھ میرا تھام کے 🤔😒
مختصر سفر میں تمہارا جینا نا حرام کر دوں تو کہنا
😳🤪😜😂

main_tera_hero_007
 

سوچتا ہوں ملوں گا خود سے جب ،،
کیا کہوں گا ؟ کہاں تھا اتنے دن.....!!🤕

main_tera_hero_007
 

سارے جھگڑے ہی زندگی تک ہیں
کون مرتا ہے پھر کسی کے لیے
آپ کی مانگ میں ستارے ہیں
ہم ترستے ہیں روشنی کے لیے

Pakistan zind bad dill dill pakistan jhn jhn pakistan
m  : Pakistan zind bad dill dill pakistan jhn jhn pakistan - 
main_tera_hero_007
 

jummmmah mubarik

main_tera_hero_007
 

pakistan zind baad

main_tera_hero_007
 

ہم کسی کہ قابل نہیں اسی لیے سب سے دور رہنے لگے ہیں 💔
جو ہمارے بغیر خوش ہو ہم اسے کبھی ستایا نہیں کرتے 🍂

main_tera_hero_007
 

ہم کسی کہ قابل نہیں اسی لیے سب سے دور رہنے لگے ہیں 💔
جو ہمارے بغیر خوش ہو ہم اسے کبھی ستایا نہیں کرتے 🍂

main_tera_hero_007
 

میں ہنستا ہوں تو صرف اپنے درد کو چھپانے کے لیے۔۔۔۔۔🌷
لوگ دیکھ کر کہتے ہیں کاش ہم بھی اس جیسے ہوتے۔۔۔۔🌷

main_tera_hero_007
 

: : نظر کو نظر کی نظر نہ لگے،، کوئی اچھا بھی اس قدر نہ لگے💖
تجھے دیکھا ہے بس اس نظر سے ،،، جس نظر سے تجھے نظر نہ لگے.💖

main_tera_hero_007
 

💕💕نفرت تو نفرت ہے حقیر بنا دتیی ہے
💕💕محبت بھی عاشق کو فقیر بنا دتیی ہے❤

main_tera_hero_007
 

ہم مشرقی لوگ محبت میں ملکیت کے قائل ہوتے ہیں، شراکت داری ناقابلِ برداشت ہے، کھونا منظور ہے مگر حصہ داری بلکل بھی منظور نہیں.🔥

main_tera_hero_007
 

میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں❤️😍
14 اگست کو تمھارے ساتھ جھنڈیاں لگانا چاہتا ہوں🤭😝😝

" ملے جو مجھ_کچھ لینے کی اجازت
زندگی بھر کے لئے__میرا جواب ھوگا 
صرف تم۔۔۔۔😍
ھر بار تم۔۔۔۔💕
آخری سانس تک تم۔۔۔۔"🙊🙈
m  : " ملے جو مجھ_کچھ لینے کی اجازت زندگی بھر کے لئے__میرا جواب ھوگا صرف تم۔۔۔۔😍 - 
main_tera_hero_007
 

🌾🌹 جو تم پے مرتا ہے ناں، کوشش کرو کہ اسے زندہ رکھو کسی کے دل میں رب نے تمہارے لئے محبت ڈالی ہے،
تو اس پر شکر کرو، کہ ربّ نے تمہیں اس قابل سمجھا
اور قدر کرو انکی جو تمہاری قدر کرتے ہیں۔
ورنہ جو ربّ دل میں محبت ڈال سکتا ہے، وہ تمہارے لئے کسی کہ دل میں صبر بھی ڈال سکتا ہے۔ ⁦〰️⁩🌹🌾