محبت میں ناراضگی
نہیں ہوتی,
ناراضگی کے نام پر لاڈ ہوتے ہیں
لاڈ پورے ہو جائیں
تو مان بڑھ جاتا ہے اور محبت بھی-
🍁مدت بعد اس نے پوچھا ________ کہاں رہتے ہو ,💕
🍁ہم نے مسکرا کے کہا____ تمھاری تلاش میں ..!💕😊
🍁
Happy Independence Day❤
#Pakistan Zindabad 🇵🇰
#ابھی تک پاؤں سے چمٹی ہیں زنجیریں غلامی کی#🍁
#دن آجاتا ہے آزادی کا😑 آزادی نہیں آتی#🚫❎
Happy independence day🇵🇰💔
❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤.
.