Damadam.pk
main_tera_hero_007's posts | Damadam

main_tera_hero_007's posts:

تیرے میسج میری دھڑکن کو بڑھا دیتے ہیں
میں تیری کال کےنہ  آنے سے مرونگا اک دن 💔💔💔
m  : تیرے میسج میری دھڑکن کو بڑھا دیتے ہیں میں تیری کال کےنہ آنے سے مرونگا اک دن - 
main_tera_hero_007
 

اک تیری نظر______جو ساتھ دے میرا..... 🙃
میں کسی اور کو_____دیکھنا بھی گناہ سمجھوں...😘

main_tera_hero_007
 

جتنی چاہت سے ----- تجھ کو دیکھا ہے❤
اتنی چاہت سے ------ کچھ نہیں دیکھا❤
اپنی آنکھوں میں -------- دیکھ لینے دو❤
میں نے مدت سے ----- کچھ نہیں دیکھا💗
😘 ❤❤

main_tera_hero_007
 

جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں ان کا تہہ دل سے شکریہ
جو نہیں کرتے مت کرے میں نے کون ساان سے ووٹ لینے ہے
❤️😍🥰😃

main_tera_hero_007
 

سنو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
میں چاھتا ہوں۔۔۔۔۔🙈🥰
اس عید پر ہم ایک رنگ کا جوڑا بنوائیں 🙈🙈🙈💞😍

main_tera_hero_007
 

اس شخص کے پہلو میں سکون اتنا ہے ۔۔۔💞
جبکہ کعبہ نہیں گرجا نہیں مندر بھی نہیں وہ !!💞
#

main_tera_hero_007
 

محبت کرنے والوں کو انا سے کیا غرض ؟
وہ تو مان رکھتے ہیں اور مان جاتے ہیں💕
❤️

main_tera_hero_007
 

عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ 💯
لیکن یو کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی💯🔥

میں تمہاری مثال ____ تو دے دوں مگر__😊

ظلم یہ ہے کہ_____ بے مثال ہو تم__🔥😍
🔥
m  : میں تمہاری مثال ____ تو دے دوں مگر__😊 ظلم یہ ہے کہ_____ بے مثال ہو تم__🔥😍 🔥 - 
..چہرہ دیکھنے  سے جان نہ  پاؤگے حقیقت میری
!...کہیں  پتھر کہیں  موتی  کہیں  آئینہ  ہوں  میں
m  : ..چہرہ دیکھنے سے جان نہ پاؤگے حقیقت میری !...کہیں پتھر کہیں موتی کہیں  - 
main_tera_hero_007
 

#خــوبــصورت انــسان #نہیــں__ ❓
اس کــا #اخــلااق ھو تا ھــے__

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر زندگی
انسان کا سکون 
 دو جگہوں پر چُھپا ہوتا ہے 
غفلت ہو جائے تو سجدے میں 
 اور گناہ ہو جائے تو توبہ میں 
 اے اللہ،ہم آپکی پناہ چاہتے ہیں ہر برے دن سے،ہر بری رات سے، ہر بری گھڑی سے، ہر برے لمحے سے، آنے والے وقت کی آفتوں، بلاؤں، مصیبتوں، پریشانیوں، غموں، فکروں، دکھوں اور ہر قسم کی بیماریوں سے اے اللہ ہم کو ہر لمحے اپنی حفظ و امان عطا فرما.

 آمین یارب العالمین
m  : اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی انسان کا سکون دو جگہوں پر - 
کبھی آؤ میرے دل میں اپنی چاہت دیکھنے...💗

واپس لوٹنے کا ارادا ہم تم پے چھوڑ دیں گے...💓
m  : کبھی آؤ میرے دل میں اپنی چاہت دیکھنے...💗 واپس لوٹنے کا ارادا ہم تم پے چھوڑ - 
جمعہ مبارک❤
m  : جمعہ مبارک❤ - 
پہلا سجدہ اگر اٌسکی چاہت کا کرو گے ۔ نا
تو ۔ دوسرے سجدے میں وہ تمہیں تمہاری چاہت سے نواز دے گا😍🥰
m  : پہلا سجدہ اگر اٌسکی چاہت کا کرو گے ۔ نا تو ۔ دوسرے سجدے میں وہ تمہیں تمہاری - 
Nice amzing 😊😊😊
m  : Nice amzing 😊😊😊 - 
main_tera_hero_007
 

چنگیاں لگدیاں نئیں اے بہاراں
کلیاں کویں میں وقت گزاراں

وہ کمبخت اک بار محبت کی بات پر آئے تو سہی-__😍
اس کے نخرے کیا ،میں تو اسکو بھی اٹھا لوں گا..!!💏❤
m  : وہ کمبخت اک بار محبت کی بات پر آئے تو سہی-__😍 اس کے نخرے کیا ،میں تو اسکو - 
main_tera_hero_007
 

❤❤"ہمسفـــــــر خوبصـــــــورت نہیـــں قـــدر کـــرنے والا عـــــــزت کـــرنے والا ہونا چاہیے,
رشتــے خوبصـــــــورتی ســـے یا طاقتـــــــ سے نہیـــں بلکـــہ ہمیشـــہ محبتـــــــ اور عزتـــــــ ســـے بنتـــے ہیـــں"۔❤❤

main_tera_hero_007
 

نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ اس کا دیکھنا توبہ❤❤💯
الہٰی ہم انہھیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں❤❤💯