Damadam.pk
main_tera_hero_007's posts | Damadam

main_tera_hero_007's posts:

ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍُُﺱ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺭﮨﻮﮞ
ﻭﮦ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﺒﮭﺎلے ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﮍکتا رہوﮞ
✿ ❤ ✿ ❤ ✿ ❤ ✿
m  : ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍُُﺱ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺭﮨﻮﮞ ﻭﮦ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﺒﮭﺎلے ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ - 
Tari adat toh thi sab sa dip lagana

Air hum pagal khud ko khush naseeb samjh baithe😔😔
m  : Tari adat toh thi sab sa dip lagana Air hum pagal khud ko khush naseeb - 
انسان بھی کتنا عجیب ہے نا جب کسی سے جی بھرتا ہے تو اس میں خامیاں تلاش کرنے لگ جاتا ہے اور دل ہی دل میں کتنے الفاظ جمع کرنے لگتا ہے کہ جن کو سہارا بنا کر اس سے جان چھڑا سکے اور گمان کی دیوار اتنی اونچی کر لیتا ہے کہ جیسے سامنے والا کچھ جانتا ہی نہیں اور پھر وہ  کتنی آسانی کے ساتھ تعلق توڑ دیتا ہے اور خود بھی غموں کی بھٹی میں جلتا ہے اور دوسروں کو بھی جلنے کے لیے چھوڑ دیتا ہے شاید یہ زندگی ہی عجیب ہے......
m  : انسان بھی کتنا عجیب ہے نا جب کسی سے جی بھرتا ہے تو اس میں خامیاں تلاش کرنے - 
main_tera_hero_007
 

کاش ایک دن ایسا______بھی آئے 💛💛💛
وقت________کا پل پل تھم جائے❤❤
سامنے بس تُم ہی رہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور عمر گزر جائے ______!
💗💗

main_tera_hero_007
 

♥゚・*☆¸¸.•*¨*• ♥ •*¨*•.¸¸☆*・°♥
چلنے دو صاحب سلسلہ دلداری کا
عشق تعلیم نہیں کے مکمل ہو ____________
♥゚・*☆¸¸.•*¨*• ♥ •*¨*•.¸¸☆*・°♥
رات کے پچھلے پہر آ کے جگا دیتی ہے
یاد ان کی گویا تہجد کی اذاں ہو جیسے
♥゚・*☆¸¸.•*¨*• ♥ •*¨*•.¸¸☆*・°♥____
♥゚・*☆¸¸.•*¨*• ♥ •*¨*•.¸¸☆*・°♥
•° اس سے بڑھ کر اور کتنا تُجھے قریب لاؤں..
•° تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی میرا دل
♥゚・*☆¸¸.•*¨*• ♥ •*¨*•.¸¸☆*・°
!!.....یادیں کیوں نہیں بچھڑتیں...!!
!!.....ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﭘﻞ ﻣﯿﮟ بچھڑ جاتے ﮨﯿﮟ..۔۔.!
♥゚・*☆¸¸.•*¨*• ♥ •*¨*•.¸¸☆*____________________________
♥゚・*☆¸¸.•*¨*• ♥ •*¨*•.¸¸☆*・°♥
"ﺯﻧﺪﮔﯽ " ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺗﻮ ﺳﻨﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ

بن تیرے باخدا نہیں آتا_

لفظ جس کو "قرار" کہتے ہیں__😍😍😍

❣️
m  : بن تیرے باخدا نہیں آتا_ لفظ جس کو "قرار" کہتے ہیں__😍😍😍 ❣️ - 
main_tera_hero_007
 

💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔

غلامی کے بازار میں آزادی کے تاجر ہیں
ہم سینا تان کے کہتے ہیں ہم خان ہیں❤️
m  : غلامی کے بازار میں آزادی کے تاجر ہیں ہم سینا تان کے کہتے ہیں ہم خان ہیں❤️ - 
عورت دنیا کی واحد مخلوق ہے 
جیسے پیار بھی کرو تو وہ ڈر جاتی ہے💔
m  : عورت دنیا کی واحد مخلوق ہے جیسے پیار بھی کرو تو وہ ڈر جاتی ہے💔 - 
main_tera_hero_007
 

آج میں نے شیشے کو غور سے دیکھا😊😊
تو مجھے احساس ہوا کہ معصوم لوگ آج بھی زندہ ہیں 😍🙈😝😂😂

کل کا بوسہ مٹ گیا ہو گا🔥
✨ 🥰

کہو تو کوئی نیا نشان چھوڑ دوں 🥀
m  : کل کا بوسہ مٹ گیا ہو گا🔥 ✨ 🥰 کہو تو کوئی نیا نشان چھوڑ دوں 🥀 - 
*جتنا زیادہ سوچو گے اتنی زیادہ اذیت میں رہو گے یا تو اپنے آپ کو مضبوط کر لو یا مصروف کر لو.....!!!!*  *اچھے کاموں میں*      *
m  : *جتنا زیادہ سوچو گے اتنی زیادہ اذیت میں رہو گے یا تو اپنے آپ کو مضبوط کر لو - 
main_tera_hero_007
 

بہت کشش ہے بارش کے موسم میں😍😍
نہ چاہتے ہوئے بھی کوئی یاد آتا ہے😊😊

یوں خیالات میں پاس نہ آیا کرو خدارا🙈
اب صبر تو صبر ہے ہر بار تو نہیں ہوتا...!!💏😍
m  : یوں خیالات میں پاس نہ آیا کرو خدارا🙈 اب صبر تو صبر ہے ہر بار تو نہیں - 
main_tera_hero_007
 

♥وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے♥
•••☆•••
♥ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے

main_tera_hero_007
 

💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔
نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف رکھتے ہیں_!!💔

main_tera_hero_007
 

Apni Nigahon ko bhi mask pehna Do mohtarma
Ye bari Nasili hay mujhy vrush hony ka khtra hay

main_tera_hero_007
 

وہ روٹھتا ہے نزاکت بھری اداٶں سے
کہ جیسے گل ہو ! تراشا گیا ہواٶں سے

main_tera_hero_007
 

سب کو میرے بعد رکھیئے گا. 😌
آپ میرے ہیں یاد رکھیئے گا. 💕

main_tera_hero_007
 

!!!.....چہرہ دیکھنے سے جان نہ پاؤگے حقیقت میری
!!.......کہیں پتھر کہیں موتی کہیں آئینہ ہوں میں