Damadam.pk
maleeha33's posts | Damadam

maleeha33's posts:

maleeha33
 

ساتھ چلنے کو چلے تھے سب دوست لیکن
میری منزل کا ساتھی میرا سایہ نکلاGood Night

maleeha33
 

خاموش بیٹھے ہیں تو لوگ کہتے ہیں اداسی اچھی نہیں
ذرا سا ہنس لیں تو لوگ مسکرانے کی وجہ پوچھ لیتے ہیں

maleeha33
 

ہمارے انتخاب کا معیار کچھ بھی ہو
ہم جسے چائیں گے بے مثال کر دیں گے

maleeha33
 

تیرے نام کے ساتھ بس ایک بار میرا نام آجائے
لٹا دیں گے جان چاہے جیسا بھی امتحان آ جائے

maleeha33
 

دنیا کچھ بھی کہے تیرے خلوص کے بارے میں
یہ دل کے رشتے ہیں کبھی بے اعتبار نہیں ہوتے

maleeha33
 

بہترین کی خواہش تو سب ہی کرتے ہیں
مگر بہترین پانے کے لیے بہترین بننا پڑتا ہے
کیونکہ پاک تو پاکیزہ کو ہی ملتا ہے

maleeha33
 

یوں آؤ میرے مقدر میں تمھیں پا کر
باقی عمر خدا کے شکر میں گزرے

maleeha33
 

ہمسفر وقت کو بدلنے والا ہونا چاہیے
وقت کے ساتھ بدلنے والا نہیں

maleeha33
 

ایک عورت کی عزت کرنا
اس کو خوبصورت کہنے سے بہتر ہے

maleeha33
 

عزت جتنی دوگے محبت اتنی گہری ہوگی
عزت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں
کیونکہ رشتہ کوئی بھی ہو عزت کے بنا بےکار ہے

maleeha33
 

یہ الفاظ کتنا حوصلہ دیتے ہیں نا
جو بھی ہوا اس میں اللّہ کی کوئی نہ کوئی بہتری ہی ہوگی.Jumma Mubarak 💞

maleeha33
 

مجھے بارش پسند نہیں تھی اس کے ملنے سے پہلے
اب تو بن موسم برسات بھی اچھی لگتی ہے

maleeha33
 

ہو اجازت تو مانگ لوں تمہیں رب سے
سنا ہے بارش میں دعا قبول ہوتی ہے

maleeha33
 

یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
جو برس گئیں تو بہار ہیں
جو ٹھہر گئیں تو قرار ہیں
کبھی آ گئیں یونہی بے سبب
کبھی چھا گئیں یونہی روز و شب
کبھی شور ہے کبھی چپ سی ہیں
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
کبھی بوند بوند میں گم سی ہیں
یہ بارشیں بھی تم سی ہیںHappy rain morning

maleeha33
 

کسی کی عزت پر یوں نظر اتارا نہیں کرتے
خود کا گھر شیشے کا ہو تو پتھر مارا نہیں کرتےGood Night

maleeha33
 

کسی کی عزت پر یوں نظر اتارا نہیں کرتے
خود کا گھر شیشے کا ہو تو پتھر مارا نہیں کرتے

maleeha33
 

کچھ لوگ ہمیشہ لوگ ہی رہتے ہیں
بے انتہا محبت اعتماد عزت و احترام
اور خلوص سے بھی اپنے نہیں بنتے

maleeha33
 

اک ذرا تم سے شناسائی ہوئی
شہر بھر میں میری رسوائی ہوئی
حسن کو کوئی بھی دے پایا نہ مات
جب ہوئی عاشق کی پسپائی ہوئی
دیکھنے کو کچھ نہیں تھا گر یہاں
چشم بینا کیوں تماشائی ہوئی
اس نے پوچھا میرے آنے کا سبب
میں نے یہ جانا پذیرائی ہوئی
التجا دہرا رہا ہوں پھر وہ جوشؔ
جو ہے لاکھوں بار دہرائی ہوئی

maleeha33
 

تیرے بچھڑنے سے اور تو کچھ نہ ہوا
وہاں اکثر درد رہتا ہے جہاں کبھی دل ہوا کرتا تھا

maleeha33
 

غلط سنا تھا محبت آنکھوں سے ہوتی ہے
دل تو وہ بھی لے جاتے ہیں جو پلکیں تک نہیں اٹھاتے