تیرے وعدوں پہ کہاں تک میرا دل فریب کھائے
کوئی ایسا کر بہانہ میری آس ٹوٹ جائے
ہمارے انتخاب کا معیار کچھ بھی ہو
ہم جسے چائیں گے بے مثال کر دیں گے
یوں آؤ میرے مقدر میں تمھیں پا کر
باقی عمر خدا کے شکر میں گزرے
ایک عورت کی عزت کرنا
اس کو خوبصورت کہنے سے بہتر ہے
عزت جتنی دوگے محبت اتنی گہری ہوگی
عزت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں
کیونکہ رشتہ کوئی بھی ہو عزت کے بنا بےکار ہے
یہ الفاظ کتنا حوصلہ دیتے ہیں نا
جو بھی ہوا اس میں اللّہ کی کوئی نہ کوئی بہتری ہی ہوگی.Jumma Mubarak 💞
مجھے بارش پسند نہیں تھی اس کے ملنے سے پہلے
اب تو بن موسم برسات بھی اچھی لگتی ہے
ہو اجازت تو مانگ لوں تمہیں رب سے
سنا ہے بارش میں دعا قبول ہوتی ہے
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
جو برس گئیں تو بہار ہیں
جو ٹھہر گئیں تو قرار ہیں
کبھی آ گئیں یونہی بے سبب
کبھی چھا گئیں یونہی روز و شب
کبھی شور ہے کبھی چپ سی ہیں
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
کبھی بوند بوند میں گم سی ہیں
یہ بارشیں بھی تم سی ہیںHappy rain morning
اک ذرا تم سے شناسائی ہوئی
شہر بھر میں میری رسوائی ہوئی
حسن کو کوئی بھی دے پایا نہ مات
جب ہوئی عاشق کی پسپائی ہوئی
دیکھنے کو کچھ نہیں تھا گر یہاں
چشم بینا کیوں تماشائی ہوئی
اس نے پوچھا میرے آنے کا سبب
میں نے یہ جانا پذیرائی ہوئی
التجا دہرا رہا ہوں پھر وہ جوشؔ
جو ہے لاکھوں بار دہرائی ہوئی
غلط سنا تھا محبت آنکھوں سے ہوتی ہے
دل تو وہ بھی لے جاتے ہیں جو پلکیں تک نہیں اٹھاتے
وفا کرنا موت سے سیکھو جو ایک بار
اپنا بنا لے پھر کسی اور کا ہونے نہیں دیتی
محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں
لیکن محبت میں سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے
میری محبت میں اور تیری فطرت میں فرق صرف اتنا ہے
تیرا غرور نہیں جاتا اور مجھے جھکنا نہیں
کوئی روح کا طلبگار ملے----تو ہم بھی کریں دوستی
ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں---کوئی دل سے نھیں ملتا 💞
شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے
ذرا آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے
ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لئے💔
خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے🔥
ے میرے دل بے چین تھوڑا سا اور صبر کر لے
ابھی تو صرف مان ٹوٹا ہے یقین ابھی باقی ہے
*حسرت دیدار بھی کیا چیز ہے صاحب_💓💓!!
*وہ سامنے ہو تو مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا_💓💓!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain