تجھے بھول کر بھی نہ بھلا سکوں, تجھے چاہ کر بھی نہ پا سکوں
میری حسرتوں کو شمار کر میری چاہتوں کا صلہ نہ دے
محبتوں کے حسیں باب سے ذرا آگے
کتاب زیست میں ملتا ہے گمرہی کا ورق
ہر شام تیری یادوں کی بزم سجا تے ہیں
نہ امید میں بھی امید کی شمع جلا تے ہیں
میں کیا کروں مرے قاتل نہ چاہنے پر بھی ۔
مرشد۔
ترے لیے مرے دل سے دعا نکلتی ہے
༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊★─┼ °•|[♥•° •°♥]|•°
آؤ نا مل کر ______ ڈھونڈ لائیں☹️
کوئی وجہ پھر سے ایک ہونے کی
_______________________________
★─┼ . ࿐❥
خود غرضی اچھی ہے ۔
مجھ سے اب رسوا نہیں ہوا جاتا ─
poetess ❤️࿐
♥️★─┼ °•|[♥•° •°♥]|•° ❤️
poetess❤️
موسم بادل گئے زمانے بدل گئے
لمحہ میں لوگ برسوں پرانے بدل گئے
کہاں وفا ملتی ہے مٹی کے ان حسین انسانوں سے
یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے
جاتے موسم کی طرح اس سے کبھی مل نہ سکا
ایک لمحے کے تعلق کی سزا ہوں میں تو
میں نے دیکھا ہے چھوڑ کر جاتے اس کو
کون کہتا ہے قیامت نہیں دیکھی جاتی
جب کسی سے بات کرتے وقت خوشی محسوس ہونے لگے تو اُسے بلاک کر دیں 🖤
بہت کھیل چکے ہو
اب تو واپس کردو میرا دل ❤

Good morning 🌅🌄
I Am back 😀😀
محبت صرف وہ نہیں ہوتی جو انسان کو گناہ کی طرف لے جائے محبت تو وہ ہے جو ایک حیوان کو انسانیت سکھا دے
محبت کے بعد محبت ممکن ہے
پر ٹوٹ کر چاہنا صرف ایک بار ہوتا ہے
محبت بہت خوبصورت ہوتی ہے
لیکن عزت اس سے بھی زیادہ انمول ہوتی ہے