Damadam.pk
maleeha33's posts | Damadam

maleeha33's posts:

maleeha33
 

محبت صرف وہ نہیں ہوتی جو انسان کو گناہ کی طرف لے جائے محبت تو وہ ہے جو ایک حیوان کو انسانیت سکھا دے

maleeha33
 

محبت کے بعد محبت ممکن ہے
پر ٹوٹ کر چاہنا صرف ایک بار ہوتا ہے

maleeha33
 

مجھے بھی سکھا دے یوں نظرانداز کرنے کا ہنر
میں تھک گئی ہوں ہر لمحہ ہر سانس تیرے انتظار میں

maleeha33
 

بس ایک شام کا ہر شام انتظار رہا
مگر وہ شام کسی شام بھی نہیں آئی

maleeha33
 

میری زندگی سے کھیلنا سب کی فطرت سی بن گئی ہے
کاش میں کھلونا ہوتا کسی اک کا تو ہوتا