کل ایک لڑکی ہمارے ایڈمن صاحب سے بولی میں تمھیں دیکھ لوں گی۔۔
ایڈمن کل سے شیروانی پہن کر بیٹھا ہے اور لڑکی ابھی تک نہیں آںُی۔۔۔
😂😂😉😜🤭
ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی صاحب
دھڑکنیں ❤__بڑی بااصول ہوتی ہیں
*بانٹنے کی عادت ڈالیئے - چیزیں بھی ،جذبے بھی خوشیاں بھی......!!!*💞💞💞