*انسان کا زوال تب شروع ھوتا ھے جب وہ اپنے ساتھ مخلص رھنے والے لوگوں سے منافقت شروع کر دیتا ھے ......!!!*💞💞💞
❣🤲🏻🌙۔
کبھی کبھی۔۔۔۔
ہزار تسلیوں"
لاکھ دلاسوں ۔۔۔۔۔
سے بڑھ کر صرف تین لفظ حوصلہ دیتے ہیں
"میں ہوں نا🌹😍
❣🤲🏻🌙۔
*قدر کیجيے ان ہاتھوں کی جن ہاتھوں نے ہماری بنیادیں مضبوط کرتے کرتے اپنے ہاتھوں میں لاٹھیاں پکڑ لیں....!!!!!!*
*❣ 🌙*
*┅┄┈•※ ͜✤✤͜※┅┄┈•۔*
*┊ ┊ ┊ ┊ ۔*
*┊ ┊ ┊ ☽۔*
*┊ ┊ ☆۔*
*☆ ☆۔*




😎اپنے #بارے میں کبھی #سوچا ہی نہیں 🔥
😎لوگ #کافی ہے #سوچنے کے لیے.
آنسو تب نہیں آتے جب آپ کسی کو کھو دیتے ہو
آنسو تب آتے ہیں جب آپ خود کو کھو کر بھی کسی کو پا نہیں سکتے
*گھڑی #وقت بتاتی ہے ⌚*
*صـــــــــاحب۔۔۔💯*
*اور*
*وقت #لوگوں کی اوقات 🖕🖕*
میں کبھی بھی الائچی والی چاۓ نہیں پیتا🙄
سنا ہے لڑکیاں منہ سے چبا کر ڈالتی ہیں 😒😂
کاش وہ میرا بسکٹ ہوتی😍😋
میں اسے چائے میں ڈبو ڈبو کے کھا جاتا😜😜😝
سرائیکی اتنی میٹھی زبان ھے کہ اگر میرے مُلازم نے بھی مُجھے "پاگل" کہنا ہو تو بولتا ھے
سئیں!!
تُساں وی "بادشاہ" بندے او😂
ڈرے ہوؤں نے تمہیں بھی ڈرا دیا
ورنہ
خدا تو پیار سکھاتا ہے کچھ نہیں کہتا۔۔۔۔۔
Ap sy agr koi shakhs..... Muhabat sy ziyada izat dy to....usy kbhi jany mat dena ..us sy kbhi rothnana mt... kio keh izat or ehtram ka martba ishq or muhabbat sy kai guna ziyada hota hy ... or is dor me aesa shakhs milna kisi nimat sy km ni hota ... pr aesy insan sy koi galti ho jay to ye mat sochna??ke wo bura hy ..... blke ... ye soch kr muaf kr dena .... keh .. wo bhe to insan hy
پاکستانی عورتیں شاپنگ تین حصوں میں کرتی ہیں
پہلی دفعہ پسند کرنے جاتی ہیں
دوسری دفعہ خریدنے
اور تیسری دفعہ واپس کرنے🤣🤣😍😂
*نبهانا جس کو کہتے هیں وہ کچھ هی لوگوں کو آتا هے*✔
بڑا. آسان هے کہنا کہ ھم یاروں کے یار هیں .💖💯✌
*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*ماں کی ایک عادت خدا سے بہت ملتی ہے دونوں ہی معاف کر دیتے ہیں*
*🥀HsA🥀*

وہ جو #کہتی تھی تم مانگو تو #جان بھی #حاضر
آج 100 کا #لوڈ مانگا کہتی ہےساری #دکانیں بند ہیں
Ha Ha ha....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain