Damadam.pk
malikhaseebawan's posts | Damadam

malikhaseebawan's posts:

malikhaseebawan
 

چھوڑ دیا ھم نے اس کے دیدار کا شوق ہمشہ کے لیے۔....
جسے محبت کی قدر نہ ھو اسے مڑ مڑ کے کیا دیکھنا۔.....

malikhaseebawan
 

لو گ پو چھتے ہیں کہ خدا کیا ہے
میں کہتا ہوں اُس کے سوا کیا ہے۔

malikhaseebawan
 

میں کیسے مان لوں کہ میرا کوئی نہیں رہا
جب تک خدا کی ذات ہے تنہا نہیں ہو ں میں۔

malikhaseebawan
 

*✍🏻سب سے بہتر سبق وہ ہوتا ہے جو ہم خود چوٹ کھا کر حاصل کرتے ہیں. کتابوں اور مشاہدوں سے انسان سیکھتا ضرور ہے مگر جو بات خود تکلیف سہہ کر سمجھ میں آتی ہے وہ کوئی دوسرا نہیں سمجھا سکتا۔*🔥❤💯

malikhaseebawan
 

"• __ میرے رب کے خوبصورت ناموں میں سے اک نام یہ بھی ہے
_ الجّبار _
ترجمہ : ٹوٹے دلوں کو جوڑنے والا ___ •"🙃❤

malikhaseebawan
 

ایک تھی چائے☕ ایک تھا
بسکٹ🍪 مت پوچھو پھر کیا ہوا
ڈوب گیا بیچارا 🍪 چائے ☕
کے عشق میں°•°😍😍
😂😂😂

malikhaseebawan
 

تسلی رکھو وہ بھی یاد کریں گے
۔۔۔۔۔سائیں۔۔۔۔۔
زرا ان کے مطلب کے دن تو آنے دے🤨