اب رہیں چین سے بے درد زما نے والے
سو گئے خوا ب سے لو گوں کو جگا نے والے
بہت آ سان ہو جا ئے گی منزل
چلو ہم بھی کسی کے ساتھ ہو لیں
بچہ:خود کشی کرنے ریل کی پٹری پر گیا اور اپنے ساتھ کھانے پینے کی
چیزیں بھی لے گیا۔۔۔
باپ:سب کیوں لے کے بیٹھے ہو؟
بیٹا:یار ٹرین لیٹ آتی ہے کہیں بھوک سے ہی نہ مر جاؤں۔۔۔
اُس کی آنکھوں کا پھیلتاکاجل
میرے شکوے بہاگیاسارے۔
یہاں سب لوگ کہتے ہیں میری آنکھوں میں آنسوہے
جو تو سمجھے تو موتی ، جونہ سمجھے تو پانی ہے۔
جس کی قسمت میں لکھا ہو رونا محسنؔ
وہ مسکرا بھی دیں تو آ نسو نکل آ تے ہیں۔
بہت اندر تک تبا ہی مچا دیتا ہے
وہ اشک جو آ نکھوں سے بہہ نہیں پاتا۔
یا د کرکے مجھے نم ہو گئی ہو ں گی پلکیں
آ نکھیں میں پڑ گیا کچھ کہہ کر ٹا لا ہو گا۔
اسے یقین ہے کہ میں جان نہیں دے پا ؤ ں گا
مجھے یہ خو ف ہے کہ وہ بہت رو ئے گا مجھے آ زمانے کے بعد۔
🤪🤪sub apna favorite drama btaii 😂😂😂
وقت اپنے اصولوں پہ ازل سے ہے قائم
امتحاں جس کا بھی لیتا ہے رعایت نہیں کرتا
جفا کی آگ تھم جائے ، فخر ٹوٹے کبھی محسن
چلے آنا میرے ہو کر ، میں ماضی پھر بھلا دوں گا
میرے اشعار نے یہ اثر دکھایا ہے
نفرت کو اس کے دل میں بڑھایا ہے۔
کئی لوگ چو ری کھو ل لیتے تھے تالا دل کا
اب ہم نے بھی رکھ لیا ہے رکھوالا دل کا۔
تیری ﺍُﻣﯿﺪ ﺗﺮﮎ ، تیرے ﺧﻮﺍﺏ ﻋﺎﻕ
تیری ﯾﺎﺩ ﮐﻮ ﺍﮐﭩﮭﯽ ﺗﯿﻦ طلاق
میری اک نہیں سنتا ، نہ مانتا ہے کسی کی
کاش اس دل کا کوئی دماغ بھی ہوتا
بچپن کی امیری نجانے کہاں کھو گئی
جب پانی میں ہمارے بھی جہاز چلا کرتے تھے
سنتا :ایک بات بتا یار اگر بھینس کو عقل آجائے تو وہ کیا کرے گی۔
بنتا:وہ خود ہی دودھ میں پانی ملانا شروع کر دے گی۔
ڈاکٹر کو تندرست آ دمی جبکہ صحا فیوں کو نارمل حا لا ت اچھے نہیں لگتے
بر صغیر میں بچہ زیا دہ کھانے لگے تو گھر والے سمجھنے لگتے ہیں
بڑا ہو کر سیا ستدان بنے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain