بہت نزدیک ہو کر بھی وہ اتنا دُور ہے مجھ سے
اِ شا رہ ہو نہیں سکتا، پُکا را جا نہیں سکتا
مجھ میں اور میر ی بیوی میں بڑا عجیب سا اتفاق ہے
نیند کی گو لیاں وہ کھاتی ہے اور سکون مجھے ملتا ہے
پنجابی نے شراب پی کر تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی لوگ آس پاس
سے آگئے اور پو چھنے لگے
’’کیا ہو ا ،کیا ہو‘‘
پنجابی :پتا نہیں میں خود ابھی آیا ہو
ایک پٹھان انڈیا گیا
پولیس:تم کون ہو؟
پٹھان:میں ہندو ہوں
پولیس:مجھے 5بھگوان کے نام بتاؤ؟؟
پٹھان:یسو،پینجو،ہار،کبوتر،ڈولی
پٹھان نے یہ سن کر سونا ہی چھوڑ دیا۔۔۔
فراز۔۔۔
کہ جو سوتا ہے وہ کھو تا ہے۔۔۔
ایک پٹھان کلاس میں پہلے کلاس نمبر پر آیا۔۔۔
استاد:پڑھ لکھ کر کیا بنو گے۔۔۔
پٹھان:بینک کا چوکیدار۔۔۔
سجدے میں رو رو کر ما نگیں ہیں دُ عا ئیں
تُو بھی پکا ر اُن کو ،دے اُ ن کو ہی صدائیں۔
آ یا ہے حج کا مو سم جا رہے ہیں قا فلے اے اللہ
مجھ پر بھی کر دے کرم لگ جائے میری بھی حا ضری۔
تمہا ر ایک رب ہے پھر بھی تم اسے یا د نہیں کرتے
لیکن اس کے کتنے بندے ہیں پھر بھی وہ تمہیں نہیں بُھولتا۔
😢sunlo friend s😢
میرا حُسین میری چشمِ تر میں رہتا ہے
عجیب شاہ ہے غریبوں کے گھر میں رہتاہے۔
نہ یزید کی وہ جفارہی نہ شمر کا وہ ستم رہا
جو رہا تو نام حُسین ؑ کا جسے زندہ رکھتی ہے کربلا۔
پوچھا جو مجھ سے کسی نے جنت کا راستہ
میں نے اُسے حُسین ؑ کا در بتا دیا۔
یہ درس کربلا کا ہے
خوف صر ف خدا کاہے۔
سردار دکاندار سے۔۔۔
یاد رکھو !آئیندہ میرا کتا بھی تمہاری دکان پہ آئے تو تم کو اس کی بھی عزت کرنا ہو گی۔۔۔
دکاندار:بہت اچھا جناب!آپ کا کتا میری دکان پہ آئے تو میں یہی سمجھوں گا کہ
آپ خود تشریف لائے ہیں۔۔۔ہاہا
asalmo alikm all my friends plz ye Jo carona virus h ye Pakistan m b agaya h tw plz sb dua Kare k ye khatm hojai sb mulk se or Allah sb ko apni hifzo aman m rakhe ameen plz dua kariye 🙏😢😢
پھر اسکی یاد ، پھر اسکی طلب ، پھر اسکی باتیں
اے دل تجھے لگتا ہے سکوں راس نہیں
اب تو درد سہنے کی اتنی عادت ہوگئی ہے فرازؔ
جب درد نہیں ملتا تو دردہوتاہے۔
چراغ جلاناتوپُرانی رسمیں ہیں فرازؔ
اب تو تیرے شہر کے لوگ انسان جلادیتے ہیں
ڈاکٹر کیا تکلیف ہے؟
مریض :سینے میں درد ہے۔
ڈاکٹر:سگریٹ پیتے ہو؟
مریض:ہاں لیکن صرف گولڈ لیف ہی منگوانا۔۔
مینٹل ہسپتال کے ایک روم میں سب پاگل ڈانس کر رہے تھے۔
بس ایک پاگل چپ تھا ڈاکٹر سمجھا یہ ٹھیک ہو گیا۔
ڈاکٹر :تم ڈانس کیوں نہیں کر رہے۔
پاگل:بیو قوف میں ’’دولہا‘‘ہوں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain