Damadam.pk
mannuuuu's posts | Damadam

mannuuuu's posts:

mannuuuu
 

ڈاکٹر:آپ کو بھو ک لگتی ہے۔۔
مریض:نہیں لگتی۔۔
ڈاکٹر:تو پھر اپنا کھانا میری طرف بھیج دیا کرو۔۔

mannuuuu
 

دل پاک نہیں تو پاک ہو سکتا نہیں انسان
ورنہ ابلیس کو بھی آ تے تھے وضو کے فرا ئض بہت۔

mannuuuu
 

دل پاک نہیں تو پاک ہو سکتا نہیں انسان
ورنہ ابلیس کو بھی آ تے تھے وضو کے فرا ئض بہت۔

mannuuuu
 

میری اوقات اس قابل نہیں کہ میں جنت مانگوںیارب
بس اتنی سی عرض ہے کہ مجھے جہنم سے بچا لہنا ۔"آمین"

mannuuuu
 

دعاتو دل سے مانگی جاتی ہے زبان سے نہیں
قبول تواس کی بھی ہوتی ہے ،جس کی زبان نہیں ہوتی ۔

mannuuuu
 

کوئی راستہ نہیں دعا کے سوا
کوئی سنتا نہیں خدا کے سوا۔

mannuuuu
 

دعا مانگ لیا کرتُودواسے پہلے
کوئی نہیں دیتا شفاء خدا سے پہلے ۔

mannuuuu
 

لے جلا دے تو میرے ہاتھوں کو آگ میں
میں بھی تو دیکھوں پھر تیرے لیے دعاکون مانگتاہے۔

mannuuuu
 

وہ ہی اولاد رلاتی ہے آج
کبھی مانگا تھا دعا ؤں میں جسے۔

mannuuuu
 

یا رب ! رکھ فقیر فقط اپنی ذات کا
دنیا کے خدا ؤں کا تجھے خو ب پتا ہے۔

mannuuuu
 

اس کے ہونٹوں میں تبسم میں تھی خوشبو غم کی
ہم نے محسن کو بہت دیر میں سمجھا یارو

mannuuuu
 

جیسے لوہا،لوہے کو کا ٹتا ہے اور ہیرا، ہیرے کو!
دیکھنا ایک دن تمہیں بھی کتا کاٹے گا۔۔۔😂😂

mannuuuu
 

سردار ایک درخت پر چڑھا ۔۔۔
بندر:اوپر کیوں آئے۔۔
سردار:سیب کھانے ۔۔۔
بندر:مگر یہ تو آم کا درخت ہے۔۔۔
سردار:کر دی نہ جانوروں والی بات۔۔
میں سیب ساتھ لا یا ہوں۔۔

mannuuuu
 

پہلا دوست:معا ف کرنا یہ گدھا آپ کا ہے۔۔
دوسرا دوست:نہیں۔۔
پہلا دوست:پیچھے پیچھے تو آپ کے چل رہا ہے۔۔
دوسرا دوست:میرے پیچھے تو آپ بھی چل رہے ہیں۔۔۔

mannuuuu
 

لیلیٰ کی شادی میں لفڑا ہو گیا
اتنا ناچا فراز کہ لنگڑا ہو گیا 😂😂

mannuuuu
 

پاگل:اپنے با س سے چھٹی لینے کیلئے کہتا ہے کہ صاحب میری والدہ پیدا ہو گئی ہے۔۔۔
آدمی:اور رتمہارا باپ؟
پاگل:وہ تو 5سال پہلے ہی پیدا ہو گیا تھا۔۔
آدمی:اور تم؟
لڑکا:جناب اگر ایسے ہی حالات رہے تو میں بھی پیدا ہو جا ؤں گا۔۔۔😂😂

mannuuuu
 

ہر لڑکی کے لئے چا ند تارے توڑ کر لا نے کی با تیں کرنے
والے اکثر
😂😂عا شقوں کے دو اگلے دانت ٹو ٹے ہو تے ہیں

mannuuuu
 

لوگ بہت اچھے ہو تے ہیں
اگر ہما ر ا وقت اچھا ہو تو

mannuuuu
 

سردار میں آفس جانے سے پہلے اپنی بیوی کو پپی کرتا ہوں۔
دوسرا سردار:میں تمہارے آفس جانے کے بعد تمہاری بیوی
کو پپی کرتا ہوں۔
پہلا سردار:ہاہاہا!پہلے تو میں ہی کرتا ہوں نہ۔۔۔

mannuuuu
 

سردار میں آفس جانے سے پہلے اپنی بیوی کو پپی کرتا ہوں۔
دوسرا سردار:میں تمہارے آفس جانے کے بعد تمہاری بیوی
کو پپی کرتا ہوں۔
پہلا سردار:ہاہاہا!پہلے تو میں ہی کرتا ہوں نہ۔۔😂😂۔