سردار اپنے 16بچوں کے سا تھ دوست کے گھر کھانے پر گیا۔
دوست نے اتنا بڑا خاندان دیکھ کر کہا۔۔۔
حیا نہیں آئی۔۔۔
😂😂سردار:نہیں آج اس کا پیپر ہے۔۔۔
ہم رو بھی دیتے ہیں ۔
ہم ٹوٹ بھی جاتے ہیں۔
پر اللہ ہمیشہ ہمیں جوڑ دیتا ہے۔۔!
اگر آپ کسی سے محبت رکھتے ہیں،
تو پھر اسے اتنا پاکیزہ رکھیں،
کہ اللہ بھی دیکھ کر کن فیکون کہدے
اچھے وقت سے ذیادہ اچھا دوست عزیز رکھنا چاہئے کیونکہ
اچھا دوست اچھا وقت پیدا کر سکتا ہے مگر اچھا وقت اچھا دوست نہیں
بدلتی چیزیں ہمیشہ اچھی لگتی ہیں
پر بدلتے ہوئے چہرے کبھی اچھے نہیں لگتے
درخت جتنا اُونچا ہو گا اُس کا سایہ اتنا ہی کم ہو گا
اس لئے "اُونچا" بننے کے بجائے "بڑا " بننے کی کوشش کرو
آج میری آنکھوں میں ساون اترے گا
آج بہت دن بعد تری یاد آئی ہے ۔
جو بات معتبر تھی وہ سر سے گزر گئی
جو حرف سرسری تھا وہ دل میں اتر گیا
ستارہ اب بھی فجر کا اُداس ہو تا ہے
سُنائی دیتی ہے اب بھی اذان اکبرؑ کی۔
خیال تیرا ہے سانس جیسا
جو یہ نہ آئے تو مر نہ جاؤں
تمہارہ اپنا وہ ہے جو کسی اور
کے لیے تمہیں نظر انداز نہ کرے۔
اللہ والوں کا ظرف ہے کہ تکلیف کاذکر
کسی سے نہ کرنااور تکلیف میں بس سجدے کرنا۔
جو ملا وہ بہتر ین ملا جونہیں
😘😘ملا اس میں بہتری تھی۔
غصے کے وقت ٹھہرجاؤ اور غلطی کے وقت
جھک جاؤ تو پھر کوئی مسئلہ کبھی نہیں ہوگا۔
معافی وہ انسان دے سکتاہے جو اندر سے مضبوط ہو
کھوکھلے انسان صرف بدلے کی آگ میں جلتے رہتے ہیں۔
ایماں کے ساتھ ایک جھونپڑی میں رہنا
کفرکے ساتھ محل میں رہنے سے بہترہے۔
محبت کا سبق با رش سے سیکھو
جو پھو لوں کے ساتھ ساتھ کا نٹوں پر بھی برستی ہے
محبت وفا دار کی دا ستان ہو تی ہے
اور بے وفا کی زندگی کا ایک واقعہ!
ہم کو بھی چین کی نیند آئے گی اک روز دعا ہے
اک دن ہم بھی زمین اوڑھ کر سو جائیں گے۔
🙁🙁
نہ میں اس کا ۔۔ نہ وہ میرا
دنیا اس کی۔۔وہ دنیا کا ۔