Damadam.pk
mannuuuu's posts | Damadam

mannuuuu's posts:

mannuuuu
 

نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ملتی ہے کیونکہ
ہواپھولوں سے گزرتی ہے تو وہ بھی خوشبودارہوجاتی ہے۔

mannuuuu
 

باپ نے بیٹے کی تلاشی لی جیب سے گٹگا،سگریٹ کترینا کیف
کی تصویر اور لڑکیوں کے نمبر نکلے۔۔۔
باپ نے بیٹے کو بہت مار ااور پو چھا ۔۔۔
بتاؤ یہ سب کب سے کر رہے ہو۔؟
بیٹا: روتے ہو ئے بولا! میں نے تو آپ کی جیکٹ پہنی ہوئی ہے۔۔۔

mannuuuu
 

باپ :سکول جا کر کیا کرتے ہو۔۔۔
چھٹی کا انتظار۔۔۔
😂😂

mannuuuu
 

باپ :دیکھو یہ آج تمہاری ٹیچر کی طرف سے مجھے لیٹر آیا ہے۔۔
بچہ:آپ فکر نہ کریں میں امی کو نہیں بتا تا۔۔🤪😂😂

mannuuuu
 

باپ :سچ بتاؤ یہ سو کا نوٹ تمہیں کس نے دیا۔۔۔
بچہ:مجھے گلی سے ملا اگر یقین نہیں تو دیکھ لین باہر آدمی کا فی دیر سے ڈھو نڈ رہا ہے۔۔

mannuuuu
 

پاگل (اپنے نوکر سے)مجھے پانچ بجے جگا دینا۔۔۔
نوکر:جناب پانج تو بج چکے ہیں۔۔۔
پاگل:تو میرا منہ کیا دیکھ رہے ہو جلدی سے مجھے جگا دو۔۔۔🤪😂

mannuuuu
 

دوست یار تم اپنی بیو ی کو کرسی کیوں ماری؟
پاگل:کیوں صوفہ بہت بھاری تھا۔
🤪😋😋

mannuuuu
 

دو پاگل آپس میں :میرا خیال ہے کہ میں نے پہلے بھی کہیں آپ کا چہرہ دیکھا ہے۔
دسرا پاگل:شاید آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔کیونکہ میں اپنا چہرہ ہمیشہ اپنے ساتھ رکھتا ہوں۔

mannuuuu
 

میری زندگی کا قصہّ تمام آپ ہو ابّو
میری زندگی کا دوسرا نام آپ ہو ابّو۔۔۔

mannuuuu
 

کون کہتا ہے زعیفی میں دُکھی ماں باپ ہیں
میں تو کہتا ہوں ہر اک گھر کی خو شی ماں باپ ہیں۔۔۔

mannuuuu
 

hum Shareef Kia hoi
😘 dost😘
sari duniya he badmash hogai
😋😋

mannuuuu
 

دیکھو دو ستو! سفر ہے یہ زندگی
کبھی خو شی کبھی غم یہ ہے زندگی۔

mannuuuu
 

کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ آپ کی ہستی تو کیا آپ کی دنیا ہی لرز کر رہ جاتی ہے۔ تباہ ہونے لگتی ہے۔
یہ وہ لمحہ ہوتا ہے جب "ماں" کو کچھ ہونے لگتا ہے۔
دنیا کی سب نعمتیں ایک طرف۔ ماں کا وجود ایک طرف۔
🙁🙁

mannuuuu
 

کریں تو کس سے کریں، نا رسائیوں کا گلہ
سفر تمام ہوا __________ ہمسفر نہیں آیا
😏😏

mannuuuu
 

ایک لڑکے نے پاگل کو جو تا مارا۔۔۔
پاگل:تم نے مجھے غصے میں جوتا مارا یا مذاق میں؟
لڑکا:غصے میں مارا۔۔۔
پاگل:اچھا ہے ورنہ میں ایسے مذاق برداشت نہیں کر تا۔۔۔

mannuuuu
 

اب وہ یاد بھی آئے تو چپ رہتے ہیں
کہ آنکھوں کو خبر ہوئی تو برس جائیں گی

mannuuuu
 

ایک پاگل آدمی بہت دیر سے چاند کو دیکھ رہا تھا اور جب تھک گیا تو بولا۔
جلتے رہو بیٹا جب صدر صاحب بجلی کا بل بھیجے گا تب پتا چلے گا۔

mannuuuu
 

ایک دوست(پا گل سے)بازار میں دھیان سے چلا کرو ورنہ کسی دن موٹر
کار کے نیچے آجاؤ گے۔
پاگل:تم موٹر کار کی بات کرتے ہو،میرے اوپر سے تو ہو ائی جہاز نکل جاتے ہیں۔

mannuuuu
 

بعض اوقات ایسے لوگوں سے یقیناََ بہت ذیادہ صدمات پہنچتے ہیں۔
جن پر بہت ذیادہ اعتماد کیا جائے ۔

mannuuuu
 

ٹیچر:کوئی ایسا محکمہ بتاؤ جہاں عورت نہیں کر سکتی ۔۔۔
بچہ:فائر بر گیڈ۔۔۔
ٹیچر:وہ کیوں۔۔
بچہ:کیو نکہ عورت کا کام آگ لگانا ہے بجھانا نہیں۔۔۔