ایک آدمی کی کار سے ایک طو طا ٹکرا کر بے ہو ش ہو کر گر گیا۔۔۔ آدمی نے اسے اٹھا یا اور اپنے گھر لے جا کر پنجرے میں بند کر دیا اور اسے کھانا دیا۔۔۔ طو طا:جب ہو ش میں آیا تو بولا۔۔ طوطا:ہا ئے ،جیل؟۔۔ کار والا مر گیا ہو گا۔۔
ایک بے وقوف نے اپنے دوست سے کہا۔۔ میں نے آج ریلوے والوں کو بہت بڑا د ھو کہ دے دیا ہے۔۔ دوست:اچھا وہ کیسے؟ بے وقوف:وہ اسے کہ میں نے واپسی کا ٹکٹ تو خرید لیا ہے لیکن واپس گیا نہیں۔۔