شو ہر چلا کر بولا:’’گھنٹہ‘‘بھر سے چلا رہا ہوں کہ میرے’’پیٹ ‘‘میں چوہے دوڑ رہے ہیں۔چو ہے دوڑ رہے ہیں۔ بیوی نے ’’معصو میت‘‘سے کہا۔ اچھا یہ دودھ پی لو اس میں چوہے مارنے کی ’’دوا ‘‘ملا دی ہے۔😂😂
مرغا: I Love uمیں تیرے لیے کچھ بھی کر سکتا ہوں مرغی:ہاہاہاہاہاہا۔۔Really مرغا:Yes۔۔بتاؤ کیا کروں۔۔۔ مرغی:چل انڈا دے۔۔۔۔۔🙄😂😂😂kon karsakta h aisa
اس نے توڑا میرا دل اس سے کوئی شکائیت نہیں یہ اس کی امانت تھی ، اسے اچھا لگا سو توڑ دیا 😋😋
اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی
دُعا کرو جو جسے چا ہتا ہے اسے مل جائے بہت رُلاتی ہے یہ ادھوری محبت۔
کیسے ما نگیں خدا سے دُعا ان کی خو شیوں کی جب کہ وہ اکثر ہمیں پُکارتا ہے درد ملنے کے بعد۔
استاد شاگرد سے)اگر رتمہارے پاس دو سیب ہوں اور تمہارے دو دوست آ جائیں تو تم کیا کرو گے۔۔ شاگرد:ان کے جانے کا انتظار۔۔۔
استاد:تم بڑے ہو کر کیا بنوں گئے ۔ شا گرد: پا ئلٹ۔۔ استاد:وہ کیوں۔۔ شاگرد:کیونکہ اوپر ایکسیڈینٹ کا خطرہ نہیں ہوتا۔۔۔
فرض کرو اگر فرصت میں تم کو مل جاؤں تو حیرت میں پڑ جاؤگے یا سینے سے لگ جاؤ گے
پاگل کا فی دیر سے برف ہا تھ میں پکڑ کر کھڑا تھا۔ لڑکا:یہ تم کیا کر رہے ہو؟ پاگل میں یہ دیکھ رہا ہو کہ یہ لیک کہاں سے ہے۔ ہاہاہاہاہاہا۔۔۔
پاگل (ڈاکٹر سے)جناب میرے جسم کے ایک حصے پر آج تک پسینہ نہیں آیا۔۔۔ آپ اس کا علاج کریں۔۔۔ ڈاکٹر:کس حصے پر؟ پاگل:دانتوں پر۔۔۔😂😂
پاگل (کسان سے)یہ کس چیز کا کھیت ہے۔۔۔ کسان:یہ کپاس کا کھیت ہے اس سے کپڑے بنتے ہیں۔۔۔ آدمی:اس میں سے شلوار کا پو دا کون سا ہے۔۔۔
آیا تھا امتحان میں مضمون بے وفا وضاحت جو تیری کی ہم ٹاپ کرگئے 🙄😂
گرل_فرینڈ بنانے کے بعد پتا چلا کہ چاکلیٹ دو سو والی بھی ہوتی ھے 😂😂