Health & Beauty mano_bili-11 : جن لڑکوں کو پان اور نسوار کھانے کی عادت ہے جب ان کو پان اور نسوار کی طلب ہو... MORE▼تو وہ دو الائچیاں منہ میں رکھ کر چوس لیں اور اس کا پانی تھوکے نہیں بلکہ نگل لیں انشاءاللہ کچھ دنوں میں اس بری عادت سے چھٹکارا حاصل کر لیں گے - حکیم مانو بلی فاضل طب الجراحت 🤩 - 2 months ago FOLLOW 94REPLIES SHARE LINK REPORT
Health & Beauty mano_bili-11 : ایک ٹکیہ روزانہ پانی میں گھول کر پییں ،ڈاکٹر مانو بلی ایم بی بی ایس 😝 - 2 months ago FOLLOW 13REPLIES SHARE LINK REPORT
Memes & Satire mano_bili-11 : ایسے لکھنا تھا "18 سال سے کم عمر بچوں کو ان کے والدین موٹر سائیکل/گاڑی نہ... MORE▼چلانے دیں 😀 پروفیسر مانو بلی ایم اے اردو - 2 months ago FOLLOW 15REPLIES SHARE LINK REPORT
Memes & Satire mano_bili-11 : کچھ علاقوں میں تو گٹروں کے پانی کی وجہ یہ سیزن سارا سال چلتا رہتا ہے 😂😂 - 2 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Jokes mano_bili-11 : میرے والے کو دیکھ کر لوگ کہیں گے " نی اے مانو دا بندہ اے 😂😂🙈 - 2 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Memes & Satire mano_bili-11 : ان کو فوج نے کہا ہوگا صف بندی کے ساتھ بیٹھو ورنہ ہماری قوم اتنی نظم و ضبط کی... MORE▼کیسے پابند ہو سکتی ہے 😂😂 - 2 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Memes & Satire mano_bili-11 : ان لوگوں نے انڈیا میں سرمایہ کاری کی ہوئی یہ کیسے ان کے خلاف بول سکتے ہیں 😂 - 3 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Memes & Satire mano_bili-11 : آہ گندے 🤮 بھارتی اداکار پاریش راول تو اپنا پیشاب خود پیتا ہے 🤮 غلیظ قوم 😂😂 - 3 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT
Memes & Satire mano_bili-11 : پکوڑے "بھنگ" والے ہوں گے جسے کھا کر بھارتی پائلٹ خود جہاز بن جائیں گے 😂😂 - 3 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Memes & Satire mano_bili-11 : پاکستانی عوام نے تو کرونا کی چھترول کردی تھی یہ تو پھر بھارت ہے 😂😂 - 3 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Damadam Roasting mano_bili-11 : چند سال سے سوشل میڈیا پر 66 اور 69 کو ایک غلط نمر کے طور پر پیش کیا جاتا ہے... MORE▼، 🍑🍌یہ دونوں بھی کھانے والی چیزیں ہیں اور ہم سارے انسان اسے کھاتے ہیں لیکن بے شرمی کی انتہا ہے کہ ان کو بھی لوگ غلط رنگ دیتے ہیں بچپن میں تو ہم نے ایسی کوئی باتیں نہیں سنی یہ اب ایجاد ہوئی ہیں - 3 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT