Memes & Satire mano_bili-11 : کھوتا بریانی کے بعد پیش خدمت ہے 🤣🤣 - 10 months ago FOLLOW 32REPLIES SHARE LINK REPORT
Memes & Satire mano_bili-11 : میری ایک فرینڈ کی شادی تھی اس کا کزن پاکستان نیوی میں تھا ،تو اس نے بھی شادی... MORE▼میں شامل ہونے کے لیے دادی فوت ہونے کی کی وجہ سے چھٹی کی درخواست دی ،تو اس کے افسر نے کہا سال میں ایک بار تو ہم بھی دادی مار لیتے ہیں لیکن تم نے تو مہینے بعد ہی دادی مارنی شروع کر دی ہے 🤣🤣 - 10 months ago FOLLOW 17REPLIES SHARE LINK REPORT
Jokes mano_bili-11 : عورت نے اپنے خاوند کو "کتی کا بچہ" کہا "تھا 🤣 لیکن اس نے سچ میں "کتی کے بچے... MORE▼کو مار دیا 🤣🤣 - 10 months ago FOLLOW 14REPLIES SHARE LINK REPORT
Memes & Satire mano_bili-11 : سچ پوچھو تو مجھے ابھی پتہ چلا ہے 🤣 میں سوچتی تھی اس "مگ" کو پکڑنے پر ہاتھ... MORE▼میں تکلیف ہوتی ہے پتہ نہیں ان لوگوں نے ایسا کیوں بنایا ہے 🤣 - 11 months ago FOLLOW 13REPLIES SHARE LINK REPORT
Memes & Satire mano_bili-11 : ہم دعا لکھتے رہے وہ دغا پڑھتے رہے ، ایک نقطے نے محرم سے مجرم بنا دیا 😂😂 - 11 months ago FOLLOW 16REPLIES SHARE LINK REPORT
Damadam Roasting mano_bili-11 : اماں جی ! واٹس ایپ پر ویڈیو کال کرنی ہے یا فیس بک میسنجر پر ؟؟ 🤣🤣 - 12 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT