Damadam.pk
manoprincess.4321_pk's posts | Damadam

manoprincess.4321_pk's posts:

وہ چاہے مجھ سے جتنا بھی لڑیں مگر مجھے اکیلا نہیں چھوڑتے۔وہ چاہے کسی کی ایک بھی نہ سنیں مگر میری بیکار کی بک بک بھی بہت شوق سے سنتے ہیں ۔وہ چاہے خود جتنا مرضی غصّہ کریں مگر کسی اور کو مجھ پہ غصّہ ہونے کی اجازت نہیں دیتے۔وہ میرے ساتھ بلکل فرشتہ کے جیسا ہے چاہے باقی دُنیا کے لئے جو بھی ہوں۔وہ جو بار بار اُنکو مجھے ستانا پسند ہے مگر میرا وہی شہزادہ میری آنکھیں نم دیکھ کے دُنیا جلانے کے ہمت رکھتا ہے۔وہ جو مجھے اچھا برا سکھاتے ہیں اُستاد ،بھائی اور مرشد کی طرح ہاں وہی ہے میرا چاند جیسا پرسکون پیارا ولن بھائی مرشد جٹ بھیا 
🌝🤍
m  : وہ چاہے مجھ سے جتنا بھی لڑیں مگر مجھے اکیلا نہیں چھوڑتے۔وہ چاہے کسی کی ایک - 
کیتے گُم ہی نہ جائے کیننا گھبراندی سی او ۔۔
تُو کدھرے بُھل ہی نہ جائے کیننا ڈر دی سی او ۔۔🖤
m  : کیتے گُم ہی نہ جائے کیننا گھبراندی سی او ۔۔ تُو کدھرے بُھل ہی نہ جائے کیننا - 
ہر برے احساس کی واحد پناہ گاہ "نیند" ہـــے.🖤
m  : ہر برے احساس کی واحد پناہ گاہ "نیند" ہـــے.🖤 - 
چاند مانا ہے تو لاؤ آسمان جیسا وسیع دل 🌝🖤
m  : چاند مانا ہے تو لاؤ آسمان جیسا وسیع دل 🌝🖤 - 
manoprincess.4321_pk
 
اچھے لگتے ہیں پھول کِھلتے ہوئے ...
اور آپ میرے بھائی ہنستے ہوئے
🖤🌝🤍
m  : اچھے لگتے ہیں پھول کِھلتے ہوئے ... اور آپ میرے بھائی ہنستے ہوئے 🖤🌝🤍 - 
یہ مانا زندگی ہے چار دن کی ..
بہت ہوتے ہیں یارو چار دن بھی
🖤
m  : یہ مانا زندگی ہے چار دن کی .. بہت ہوتے ہیں یارو چار دن بھی 🖤 - 
آ  نا !!! سِکہ اُچھال کر دیکھیں !!!
کس کے حصے میں چاند آتا ہے ؟؟؟.
🖤
m  : آ نا !!! سِکہ اُچھال کر دیکھیں !!! کس کے حصے میں چاند آتا ہے ؟؟؟. 🖤 - 
اے اداس آنکھوں والے حسیں لڑکے ـــ !
اُٹھو اب ـــ!!
چلو نہ ،
اپنی اداسی ختم کرو ـــ!
اے حسین شہزادے 
چلو اٹھو بھی اب بال ٹھیک کرو اپنے ،
اور ایک حسین مسکراہٹ ہواؤں کی نظر کرو تاکہ ،
عالم اجرام درہم برہم ہونے سے بچ سکےـ
🖤🌝
m  : اے اداس آنکھوں والے حسیں لڑکے ـــ ! اُٹھو اب ـــ!! چلو نہ ، اپنی اداسی - 
خاموشیوں کو رکھا ھے مزاج میں شامل!!!..
ھم اس طرح بھی ہوئے احتجاج میں شامل۔ 💥🖤🌝
m  : خاموشیوں کو رکھا ھے مزاج میں شامل!!!.. ھم اس طرح بھی ہوئے احتجاج میں شامل۔ - 
*پنکھ پھیلا رہــی ہــے آنکھــوں پر..
*رکھ اُداسی کو دل کے پنجرے میں..
m  : *پنکھ پھیلا رہــی ہــے آنکھــوں پر.. *رکھ اُداسی کو دل کے پنجرے میں.. - 
تم مجھے چھوڑ نہ جانا مجھے سمجھا لینا.. میں سمجھ جاؤں گی مجھے سمجھا لینا۔۔۔
اور دوسرے لوگ لڑائی کو ہوا دیتے ہیں۔۔ دوسروں کو نہ بلانا مجھے سمجھا لینا
🌝🖤
m  : تم مجھے چھوڑ نہ جانا مجھے سمجھا لینا.. میں سمجھ جاؤں گی مجھے سمجھا لینا۔۔۔  - 
او میرے سارے نخرے چکدا،او میرے نال  لڑ دا وی بتھیرا  آ...
او صرف مینوں کہندا ہی نئی ،او مینوں دلوں چاہندا وی بتھیرا آ 🖤🌝🤍
m  : او میرے سارے نخرے چکدا،او میرے نال لڑ دا وی بتھیرا آ... او صرف مینوں - 
https://youtu.be/DFQlafIV7Tg?si=9c7uyOKybIoVHBLF 
اور تو کُچھ بھی نہیں پاس ہَمارے، لیکن ..
تو رَہے گا تو کِسی شے کی ضرورت کِیا ہے؟
🖤🤍
m  : https://youtu.be/DFQlafIV7Tg?si=9c7uyOKybIoVHBLF اور تو کُچھ بھی نہیں پاس - 
اُس نے دھوکہ نہیں دیا، لیکن اس نے کبھی بھی وہ چیزیں ٹھیک نہیں کیں ۔ جو مجھے..
پریشان کرتی تھی...🖤
m  : اُس نے دھوکہ نہیں دیا، لیکن اس نے کبھی بھی وہ چیزیں ٹھیک نہیں کیں ۔ جو - 
ہمیں ایسے حالات میں مت ڈالو جو ہمیں یہ دکھا دے کہ ہم بے دل ہیں....🥀
m  : ہمیں ایسے حالات میں مت ڈالو جو ہمیں یہ دکھا دے کہ ہم بے دل ہیں....🥀 - 
غم نے دی حیات ہم کو !  
غم نے ہم سے حیات پائی 
🖤
m  : غم نے دی حیات ہم کو ! غم نے ہم سے حیات پائی 🖤 - 
جو رُکے تو کوہِ گراں تھے ہم،جو چلے تو جاں سے گُزر گئے 🖤
m  : جو رُکے تو کوہِ گراں تھے ہم،جو چلے تو جاں سے گُزر گئے 🖤 - 
ایک بار ہنسو کے اُداسیاں وفات پائیں🥀
m  : ایک بار ہنسو کے اُداسیاں وفات پائیں🥀 - 
سلام ____ہو❤️
 ان پر جو دوستی کے° عہد °پر قائم رھے اور وقت نے انہیں~ نہیں ~بدلا.
🖤
m  : سلام ____ہو❤️ ان پر جو دوستی کے° عہد °پر قائم رھے اور وقت نے انہیں~ نہیں -