Beautiful Nature manoprincess.4321_pk : میری اداسی کے سبب سے تو واقف ہے میرے مولا۔۔۔ میرے سکون کے اسباب بھی بنا... MORE▼میرے مولا۔۔۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️ - 9 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : *_سیاہ رات، اداس دل ، الجھی ہوئی زندگی ، تھکے ہوئے ہم 🖤 - 9 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : یہ تنگ دُنیا اور اسکی آب و ہوا میرے سانس لینے کے لئے دن با دن مشکل ترین... MORE▼ہورہی ہےیہ فرضی دُنیا کی آب و ہوا میرے سانس لینے کے لئے ناکافی ہے ہاں مگر اس دنیا میں واحد ایک آپ ایسے انسان ہیں جو دُنیا میں نئی زندگی بھر سکیں آپکی دُنیا میں گزارے کچھ پل ،سالوں کی تھکن اور تکلیفیں دور کرنے کی ہمت رکھتے ہیں ۔ آپ میری کس نیکی کا اجر ہیں یہ تو میں نہیں جانتی پر ہاں یہ ضرور جانتی ہوں اگر رب نے بہترین دوست نہ دیا ہوتا تو مشکل وقت کاٹنا بہت مُشکِل ہوتا ۔ اللہ ہر اُس شخص کو آپ جیسا دوست دے جو اپنی حالت زار بیان کرنے سے قاصر ہے ۔ آپ اس تکلیف دہ دُنیا کی واحد راحت، روشنی ،خوشی، سکون ہیں آپ ہیں تو بھلا اور کیا چاہیئے ۔ Bhiyaaaa 🤍🌝ustad ji - 9 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful People manoprincess.4321_pk : گلوبل وارمنگ اُن کے غصے میں رہنے کے باعث بڑھ رہی ہے۔🤍 - 9 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : فاطمہ کے واسطے اٹھتے تھے رسول 🫀... محترم اس لیئے کہلاتی ہیں بیٹیاں ❤️✨ - 9 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : آسائِش حَیات تو مِل ہی جائے گی کبھی۔۔۔!! ليكن سُكونِ قَلب مُقَدَّر کی بات... MORE▼ہے۔۔۔🖤 - 9 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : موت پھر لے گئی کسی اور کو " سیٹیاں مارتے رہے ہم لوگ " 🖤 - 9 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : ملتی ہے ایک بار میاں زندگی یہاں .. لیکن یہ کیا کہ وہ بھی ہمیں بے تُکی ملی ... MORE▼🖤 - 9 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : یہ جو زندگی کی کتاب ہے کہیں چھین لیتی ہے ہر خوشی کہیں مہرباں بے حساب ہے ... MORE▼🖤🌝 - 9 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : از سرِ نو مصوّر_____صُورت میری بنا!!! پھر میری نَس نَس سے اذیت نکال دے!!!..... MORE▼وظیفہ بتا کہ جِس سے لوٹ آئیں رونقیں!!! ایسی دعا دے گھر سے جو آفت نکال دے!!! 🖤 - 9 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : اک روز دل کا درد بہانہ بنے گا اور... چلتے بنیں گے درد بھی اور اہلِ درد بھی ... MORE▼🖤 - 9 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : ’مجھے آپ سے بات کرنا پسند ہے حالانکہ میرے پاس کبھی کبھی کہنے کو کچھ نہیں... MORE▼ہوتا ہے. 🖤🌚🤍 - 9 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : • _*♡- سنا تو ہے کہ تو محبت نبھانے والا ہے، رویہ کیوں مگر تیرا زمانے والا... MORE▼ہے، خدا کرے کہ تیرا کردار مجھ سے بہتر ہو، تو میرے بعد کہانی میں انے والا ہے 🖤*_ - 9 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Life Advice manoprincess.4321_pk : کِتنے ہی دِن تُمہاری زِندگی میں ایسے آئے جب تُمہیں لگا تھا تُم نہیں گُزار... MORE▼پاؤ گے، لیکن تُم نے گُزارے۔ 🕊️🌻🤍 - 9 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : وہ پرکھتا هے مجھے اوروں کی طرح .... سنا نہیں کیا لوگ تو چلتے ہوئے کو مجرم... MORE▼ٹھہرا دیتے ہیں 🖤 - 9 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : _اور پھر ایک دن انسان کسی بہت پرانی حویلی جیسا ہو جاتا ہے بلکل خالی، ویران،... MORE▼کھوکھلا اور بے رنگ 🙂💔_ - 9 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : کچھ چیزیں ہمشہ ناقابلِ برداشت ہی رہتی ہیں...! جیسا کہ...! اونچی... MORE▼آواز...احساس سے عاری پتھر نما دل...منافقت میں لپٹے یقین کا قصیدہ پڑھتےانسان...ٹھنڈی چائے...روح تک کو گھائل کر دینے والے تلخ الفاظ...آدھی بات کا مطلب نکالنا...وقت سے پہلے بدلتا چہرہ...!! 🩵♥️🩶 - 9 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : میں نے ایک دن کسی سمت کو جانا ہے اور پھر واپس مڑنا بھی نہیں ۔🖤 - 9 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : زندگی۔۔۔ تیرے۔۔۔ فیصلے۔۔۔ بڑے۔۔۔ سخت۔۔۔ ٹہرے۔۔۔🖤 - 9 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT