manoprincess.4321_pk : اشک نکلا ہے کوئی ہاتھ میں پتھر لے کر مُجھ سے کہتا ہے، تِرے ضبط کا سر پھوڑوں... MORE▼گا۔ 🖤 - 7 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : میں نے جو سب سے بہادری والا کام کیا وہ اپنی زندگی کو جاری رکھنا تھا جب... MORE▼میں مرنا چاہتی تھی۔ 🖤 - 7 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں... اس دورِ ناگوار میں جینا کمال ہے...🖤 - 7 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : کوئی بھی مرنا نہیں چاہتا .. وہ چاہتے ہیں بس ان کے درد مر جائیں 🥀 - 7 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : مُنظور مُجھ کو ضبط، مِرے دِل کو اضطراب دِل میرا مُجھ سے تنگ ہے میں دِل سے... MORE▼تنگ ہُوں 🖤 - 7 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : جس قدر ذہنی اذیت سے دو چار ہوں یار ... میں نے مرنا ہے شریان کے پھٹ جانے سے🖤 - 7 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : تم نے دیکھا ہی نہیں خواب کا مرنا لوگو... تم کو معلوم نہیں ضبط کی قیمت کیا... MORE▼ہے 🖤 - 7 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : لوگ پوچھتے ہیں، تمہارا بھائی کون ہےاور کیسے ہے؟ میں صرف اتنا کہتی ہوں، ... MORE▼"وہ بہار کی طرح ہیں، جو کسی تقویم میں نہیں، صرف دل میں اُترتی ہے۔ " خاموش مزاج ہیں، مگر ٹولپس کی طرح اُنکی موجودگی میری زندگی میں رنگ بھر دیتی ہے۔ وہ چاند سا نہیں چاند تو ہر کسی کے آنگن میں آ جاتا ہے، وہ تو دعاؤں سے مانگا گیا سکون ہے۔ وہ پھولوں جیسے ہیں مگر وہ باغوں میں نہیں کھِلتے۔ نہ نرمی ملی، نہ پانی، نہ دعا پھر بھی وہ کسی سخت دیوار سے، کسی سرد سایے سے نکل کر اتنی شدت سے مہکتے ہیں کہ پوری دنیا کا موسم بدل دیتے ہیں۔ یہ میرے وہ پھول ہیں جو نہ صرف خود جیتے ہیں، بلکہ اوروں کو جینا سکھا جاتے ہیں۔🤍🌝🖤 - 7 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : وہ سورج مکھی کے پھول جیسا ہے، جو زندگی کے ہر اندھیرے، ہر درد، ہر تنہائی... MORE▼اور ہر زوال کے بعد نئی روشنی بنتا ہے ۔ 🌝🤍 - 7 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : مزاج یو ہی نہیں چڑچڑا ہوا میرا ... میرا بھی کئی چیزوں سے دل دکھا ہے 🖤 - 7 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : ساتھ کا کیا ہے وہ تو زندگی بھی چھوڑ دیتی ہے.. تو پھر انسانوں سے کیسی... MORE▼امیدیں رکھنا 🖤 - 7 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : جنی گرمی جون دے وچ اے اوس توں بوہتی خون دے وچ اے.. ذہناں دے وچ کی رکھیا اے... MORE▼اج کل ڈیٹا فون دے وچ اے... اوہدے نال میں تاں خوش آں اوی ہن بڑے سکون دے وچ اے 🖤🔥🌝 - 7 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : دکھ میں جب ہوتے ہیں نمناک نگاہوں والے دیکھنا ان کو کبھی غور سے ، ہنس پڑتے... MORE▼ہیں ... بات بے بات بھی ہنستے ہیں بہت ہم لیکن دل جو ٹوٹے تو ذرا زور سے ہنس پڑتے ہیں 🖤 - 7 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : *ایڈا سخت مزاج نہ کر۔۔۔ *ہتھ ہولا رکھ ٫ ساکوں جیون دے۔۔!!! 🖤 - 7 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : آپ کی تقدیر آپ کے خوابوں سے بہتر ہو.میری دعا ہے یہ آپ کو .🤍🌝🖤 - 7 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful People manoprincess.4321_pk : میری عادت ہے، اپنے بھائی کے بال بگاڑے رکھنـے کی.....!! میری خواہشـــں ہوتی... MORE▼ہے، وہ کسی اور کو اچھا نہ لگیں ۔۔۔🖤🌝🤍 - 7 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful People manoprincess.4321_pk : *دل پر لگی باتیں انسان کو اکثر خاموش کر دیتی ہیں*. 🖤 - 7 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : انسان کو بولنا سیکھنے میں دو سال لگتے ہیں . لیکن کون سا لفظ کہاں بولنا ہے... MORE▼یہ سیکھنے میں پوری زندگی گزر جاتی ہے _ - 7 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
manoprincess.4321_pk : اپنے اندرونی حالات سے لڑتے ہوئے خود کو پر سکون ظاہر کروانا اور ذہنی تھکن کے... MORE▼باوجود اپنے چہرے پر مسکراہٹ سجا لینا بہت مشکل ہوتا ہے 🖤 - 7 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT