Damadam.pk
manoprincess.4321_pk's posts | Damadam

manoprincess.4321_pk's posts:

_اور پھر ایک دن انسان کسی بہت پرانی حویلی جیسا ہو جاتا ہے بلکل خالی، ویران، کھوکھلا اور بے رنگ 🙂💔_
m  : _اور پھر ایک دن انسان کسی بہت پرانی حویلی جیسا ہو جاتا ہے بلکل خالی، ویران، - 
Social media post
m  : کچھ چیزیں ہمشہ ناقابلِ برداشت ہی رہتی ہیں...! جیسا کہ...! اونچی - 
میں نے ایک دن کسی سمت کو جانا ہے اور پھر واپس مڑنا بھی نہیں ۔🖤
m  : میں نے ایک دن کسی سمت کو جانا ہے اور پھر واپس مڑنا بھی نہیں ۔🖤 - 
زندگی۔۔۔ تیرے۔۔۔ فیصلے۔۔۔ بڑے۔۔۔ سخت۔۔۔ ٹہرے۔۔۔🖤
m  : زندگی۔۔۔ تیرے۔۔۔ فیصلے۔۔۔ بڑے۔۔۔ سخت۔۔۔ ٹہرے۔۔۔🖤 - 
ناحق ہے ساری کاوشیں,سُن لے طبیبِ ...
جو زِندگی میں مرگِیا,اُس کو بچائے کون!...
🖤
m  : ناحق ہے ساری کاوشیں,سُن لے طبیبِ ... جو زِندگی میں مرگِیا,اُس کو بچائے - 
خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے
کہ اپنے سوا کچھ دکھائی نہ دے..
خطاوار سمجھے گی دنیا تجھے
اب اتنی زیادہ صفائی نہ دے...
ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں
صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے..
🖤
m  : خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے کہ اپنے سوا کچھ دکھائی نہ دے.. خطاوار سمجھے گی - 
محفلوں میں بیٹھ کر دوستوں کے درمیان
...
گونجتی رہی ہنسی اور دل اداس تھا ۔۔
🖤
m  : محفلوں میں بیٹھ کر دوستوں کے درمیان ... گونجتی رہی ہنسی اور دل اداس تھا ۔۔ - 
ساکوں شاکر نہ موت دی دھمکی دے..
 ساڈا جیون موت توں گھٹ کوئی نی_
🖤🌝
m  : ساکوں شاکر نہ موت دی دھمکی دے.. ساڈا جیون موت توں گھٹ کوئی نی_ 🖤🌝 - 
"میرے پاس بیٹھ ،باتیں کر ،دل کی سن 
ان دنوں ،ضرورت تھی تیری یار مجھے ۔۔
کوئی نہیں سمجھ سکا آج تک لیکن!!۔۔
تو تو سمجھتا تھا نہ میرے یار مجھے۔
🖤
m  : "میرے پاس بیٹھ ،باتیں کر ،دل کی سن ان دنوں ،ضرورت تھی تیری یار مجھے ۔۔  - 
تیرے ہوتے ہوئے اے خُدا ۔۔۔۔۔
ہر شخص نے خدائی کی مجھ پہ...
🖤
m  : تیرے ہوتے ہوئے اے خُدا ۔۔۔۔۔ ہر شخص نے خدائی کی مجھ پہ... 🖤 - 
یار آپ تو واقف تھے میرے درد سے۔۔۔۔ 
یار آپ نے بھی میرے ساتھ دُنیا والی کی ۔۔۔
🖤🌝
m  : یار آپ تو واقف تھے میرے درد سے۔۔۔۔ یار آپ نے بھی میرے ساتھ دُنیا والی کی - 
*اساں ایڈے شاکر ماڑے نئیں۔۔!!.
*جیڈی لوکاں ہل ہل پائی ہوئی اے۔۔!!
🖤
m  : *اساں ایڈے شاکر ماڑے نئیں۔۔!!. *جیڈی لوکاں ہل ہل پائی ہوئی اے۔۔!! 🖤 - 
Beautiful People image
m  : یہ جو کر رہے ہیں نصیحتیں انھیں مشوروں کی ہیں عادتیں... دل ناداں چھوڑ انہیں - 
سنتے ہیں آپ سارے زمانے کا درد دل ،،،.
کہیے تو میں بھی قصۂ سوزِ جگر کہوں ۔ ۔۔۔۔ ؟؟ 🖤
m  : سنتے ہیں آپ سارے زمانے کا درد دل ،،،. کہیے تو میں بھی قصۂ سوزِ جگر کہوں ۔ - 
دل چاہتا ہے پلٹ جاؤں اسمان کی طرف مزاج اہل زمین کا ملتا نہیں مجھ سے 🖤
m  : دل چاہتا ہے پلٹ جاؤں اسمان کی طرف مزاج اہل زمین کا ملتا نہیں مجھ سے 🖤 - 
Beautiful People image
m  : جیسے غلط پتے پہ چلا آیا کوئی شخص .... سُکھ ایسے میرے در پہ رُکا اور گزر گیا - 
Beautiful People image
m  : سلام ہو ان پر جو دوستی کے عہد پر قائم ہیں اور وقت نے ان کو نہیں بدلا 🤍🌝 - 
خزائیں خود میں پالنا اور بہاریں بانٹتے پھرنا، کہاں آســـــان ہوتا ہے ۔ 🖤🥀
m  : خزائیں خود میں پالنا اور بہاریں بانٹتے پھرنا، کہاں آســـــان ہوتا ہے ۔ 🖤🥀 - 
لوگ اس دنیا میں ہر چیز بہتر چنتے ہیں۔ سوائے الفاظ کے۔"🖤
m  : لوگ اس دنیا میں ہر چیز بہتر چنتے ہیں۔ سوائے الفاظ کے۔"🖤 - 
manoprincess.4321_pk
 

پروردگار ! صرف بنا دینا کافی نہیں
تخلیق کر کے بھیج تو پھر دیکھ بھال کر
ہم لوگ تیری کن کا بھرم رکھنے آئے ہیں
پروردگار ! یار ، ہمارا خیال کر
🤍🌸💫